ایک وقت تھا جب ایک ووٹر نے شکایت کی کہ اس کا نام ووٹر لسٹ میں موجود نہیں۔ اس پر احسن اقبال نے ٹویٹ کیا تو امریکی سفارت خانے نے فوراً اسے ری ٹویٹ کر دیا۔
اور آج؟ تین سال گزر چکے ہیں۔ تاریخ کے بدترین انتخابات ہوئے، عوام کا مینڈیٹ چھینا گیا، تین بڑے قتلِ عام ہوئے، جن میں سے ایک ان دنوں بھی کشمیر میں جاری ہے۔ بے گناہ خواتین جن میں حاملہ خواتین اور کینسر کی مریض بھی شامل ہیں، جیلوں میں قید ہیں، مگر مجال ہے کہ امریکی سفارت خانے نے ان ناانصافیوں پر ایک لفظ بھی بولا ہو یا ایک ٹویٹ ہی کی ہو۔
یہ اُس آشیرباد کا کمال ہے جو امریکی ڈاکیا اور کُتے کا کردار ادا کرنے پر عاصم منیر اور اس رجیم کو حاصل ہے۔
گزشتہ روز ایک وفاقی وزیر سے دبئی شاپنگ مال میں اچانک ملاقات ھوگئی , ھم ایک ریسٹورنٹ میں چلے گئے , وہ مجھے قائل کر رھے تھے کہ وزیراعظم شہباز شریف مُلک کی تقدیر بدل دیں گے۔۔
وہ اس موضوع پر آدھا گھنٹہ بولتے رھے میں خاموشی سے سُنتا رہا ۔۔
اُنہوں نے پوچھا ۔۔
آپ چُپ کیوں ہیں , بولتے کیوں نہیں ؟
میں نے اُن سے پوچھا
آپ مجھ پر کتنا اعتبار کرتے ہیں ؟
وہ بولے ۔۔
اتنا اعتبار میں خود پر نہیں کرتا جتنا آپ پر کرتا ھوں ۔۔
میں نےکہا ۔۔
اچھا تو پھر مجھے دس لاکھ روپے اُدھار دے دیں ۔۔
اُنہوں نے پوچھا
واپس کب کریں گے ؟
میں نے کہا ۔۔
جب وزیراعظم مُلک کی تقدیر بدل دیں گے ۔۔
وہ بولے ۔۔
ایہہ تے فیر واپس نہ دین والیاں گلاں ھوئیاں ناں , میں کوئی نئیں دینے ۔۔
توفیق بٹ
(توفیقات)
شہبازشریف پر فوجی قیادت جنرل مشرف کے زمانے سے کام کررہی تھی کہ PMLN کی قیادت وہ سنبھال لیں اور بالآخر 23 سال بعد 2022 میں کامیابی ملی اور چار سال میں دونوں نے ملکر بیڑا غرق کردیا بس اتنا ہی ویژن ہے
🚨عمران خان کی مبینہ قیدِ تنہائی کو چیلنج🚨
علیمہ خانم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان کو گزشتہ 6 ماہ سے اہلِ خانہ اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی اور انہیں غیر قانونی طور پر قیدِ تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان کی بینائی 85 فیصد متاثر ہو چکی ہے، جبکہ قیدِ تنہائی ان کی سزا کا حصہ نہیں۔ عدالت سے قیدِ تنہائی کو غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
یہ خبر چل رہی ہے کہ بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نے مجھ پہ بہت ظلم کیا ہے-
وقت کے یزید نے کوئی کثر نہیں چھوڑی عمران خان کو توڑنے کی مگر بشریٰ بی بی نے بھی ایک وعدہ کیا تھا کہ وہ عمران خان کی کمزوری نہیں بنیں گی، طاقت بنیں گی۔ وہ وعدہ پورا کیا!
یہ شخص جتنی مرضی کوششیں کر لے، جتنی مرضی Ai سے بنی ویڈیوز، تصاویر پھیلا لےـ
یہ مقبول نہیں ہو سکتا، یہ محبت نہیں پا سکتا، کیونکہ اس نے ملک پر کرپٹ نافذ کر چھوڑے ہیں اور عوام کا قتلِ عام کروایا ہے
آپ کی فوج سے محبت کب سے جاگی ہے، آپ نے کہا تھا کہ آرمی چیف نے کہا جاسوس کو چھوڑو ورنہ بھارت حملہ کر دے گا، آپ نے کہا تھا کہ آرمی چیف کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں، آپ گولیاں ماریں گے، جیلوں میں ڈالیں گے تو ہم مخالفت کرینگے ، اچکزئی کا اسپیکر ایاز صادق کو جواب۔۔!!
ماہ رنگ بلوچ کسی افسر کی بیٹی نہیں ہے، ورنہ نئے نئے پاسپورٹ بنتے اور سیر کرتی۔ سزائیں دینے والوں اور دلوانے والوں کو نہ غیرت ہے، نہ شرم۔ خواتین سے مقابلہ کرنے والے بزدل۔ طیبہ راجہ
#pakistan@tayyabarajah
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں