امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چاند پر امریکی ملکیت کا دعویٰ
ٹرمپ نے کہا کہ 'چاند ہمارا ہے' مگر امریکا نے چاند کو قانونی طور پر اپنی ملکیت قرار نہیں دیا۔ یہ دعویٰ قانونی طور پر گمراہ کن ہے۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/zhSGoanWRQ
#Trump#Moon#FactCheck#SpaceLaw #OuterSpaceTreaty
Deepening the Ironclad China-Pakistan Friendship and Jointly Implementing the Global Governance Initiative... Article by Ambassador Jiang Zaidong.
.
China and Pakistan deepen their friendship and collaborate on the Global Governance Initiative, promoting multilateralism and equitable global governance
https://t.co/I5JoPQHEdm
اسلام آباد ایکسپریس وے پر قدرتی چشمہ پھوٹ پڑا
اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ کے مقام پر قدرتی چشمہ پھوٹ پڑا، زیر زمین پانی کی سطح بلند ہونے سے یہ چشمہ نمودار ہوا۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/Ju1F4LevUO
#Islamabad#WaterSpring#ZeroPoint#UndergroundWater#NaturalSpring
Sindh: Bhutto’s Failed State
.
There are two Sindhs.
One is Sindh of political speeches: land of Bhutto with “roti, kapra aur makaan”.
2nd is Sindh full of destruction for ordinary people.
Here is detailed article.
https://t.co/Pf9tiaNScu
#WeNeedProvinces#صوبوں_کی_تکلیف_کیوں
ایف بی آر کے 16 افسران کی غیر ملکی شہریت کا انکشاف
دوہری شہریت والے افسران میں گریڈ 20 اور 19 کے افسران شامل ہیں۔ مقررہ مدت کے باوجود متعدد افسران نے ڈکلیئریشن جمع نہیں کرایا۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/Hv46L2Obwg
#FBR#DualCitizenship#GovernmentOfficers
Kyrgyz President Sadyr Japarov and his wife welcomed Chinese President Xi Jinping and his wife, Peng Liyuan, at the Manas International Airport. Xi landed in Bishkek for the Shanghai Cooperation Organization Summit 2026 and a state visit to Kyrgyzstan. #China#SCO#Bishkek
میٹا کا فیس بک اور انسٹاگرام پر اوقات محدود کرنے کا فیصلہ
فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو روزانہ دو گھنٹے تک محدود کرنے کا فیصلہ۔ والدین کی منظوری کے بغیر اضافی وقت نہیں ملے گا۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/h1tlafSAsN
#Meta#Facebook#Instagram#TeenSafety#SocialMedia
اسلام آباد پمز کی نرسری میں قیامت ٹوٹ پڑی، آتشزدگی سے 14 نومولود جاں بحق
ترجمان کے مطابق جاں بحق بچوں کی حتمی تعداد کا معلوم نہیں۔ آگ کیسے لگی، تحقیقات جاری ہیں۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/5N0mkys96Y
#Islamabad#FireTragedy#PIMS#Newborns#Rescue
گدھوں کی صنعت چین -پاکستان زرعی تعاون کو فروغ دے رہی ہے
چین اور پاکستان کے درمیان گدھوں کی صنعت کے لئے معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان مویشی پالنے میں تعاون مزید گہرا ہوگا۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/iD6oMDcFjx
#China#Pakistan#DonkeyIndustry#AgriculturalCooperation
ایران کے ہتھیاروں اور دفاعی سامان کی پیداوار گزشتہ 12 ماہ میں دوگنی ہوگئی ہے، ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان کا بیان۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔📷
https://t.co/psbbDsmPeX
#Iran#Defense#Weapons#Production#Military
میلہ لگ گیا
اڈیالہ جیل سے شفا ہسپتال تک 30کلومیٹر کی سڑک کے دونوں جانب عمران خان کی جھلک دیکھنے کیلئے عوام کا جم غفیر امڈ آیا۔ چاہنے والوں نے سڑک پر پھولوں کی پتیاں بکھیر دیں۔
#ImranKhan
عمران خان شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل، ایک جھلک دیکھنے کیلئے عوام کا ہجوم
سپریم کورٹ کے حکم پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ عدالت نے ان کی صحت اور تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/ZfDOXOmDJN
#ImranKhan#SupremeCourt#PTI#Pakistan#Hospital
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم، حکومت پریشان
عدالت کی ہفتے میں ایک دن اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت، میڈیکل رپورٹس پر سیاست نہ کرنے کی ہدایت۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/J2kScbD8aL
#ImranKhan#SupremeCourt#Health
حج 2027 کی درخواستوں کی وصولی شروع
وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلے سے رجسٹرڈ عازمین ہی درخواست دے سکیں گے۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/DflFoQQ9ov
#Hajj2027#MinistryOfReligiousAffairs#PakistanHajj
بیلجیئم میں سیوریج لائن سے اربوں روپے کا سونا برآمد
سیوریج لائن کی تبدیلی کے دوران مزدوروں نے اربوں روپے کا سونا دریافت کر لیا۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/DxBXUNMeXL
#Belgium#GoldDiscovery#Construction#Wealth#Law
لارڈ میڈیا نیٹ ورک اور چین کے گوئیژو ڈیلی پریس کے درمیان معاہدہ
پاک۔چین میڈیا روابط کو مستحکم اور تعلیم، صحت، تجارت اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں پاک۔چین تعاون کو اجاگرکیا جائے گا
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/Nc80OS9VTf
#Pakistan#China#MediaCooperation#LordMedia
گوگل میپس میں نیا فیچر متعارف
گوگل میپس میں نیا فیچر صارفین کو تمام سیوڈ پلیسز کو ایک ساتھ چھپانے کی سہولت دے گا۔۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/0kW5ckNOdd
#GoogleMaps#NewFeature#SavedPlaces
اسرائیل میں پراسرار بیماری پھیل گئی، 13 افراد متاثر اور 2 ہلاک
وزارت صحت نے ویسٹ نائل وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی ہے جو مچھروں کے ذریعے پھیلتا ہے۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/eVJcVM7pMN
#Israel#WestNileVirus#HealthAlert
امریکی میڈیا نے مکہ معاہدے کو نئے مضبوط دفاعی صنعتی مرکز کی بنیاد قرار دے دیا
مکہ معاہدہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کی مشترکہ دفاعی صنعت کی تشکیل کی بنیاد بن سکتا ہے، نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/T76mIJH3V6
#Pakistan#SaudiArabia#Turkey
راولپنڈی میں کزن نے گھر میں گھس کر لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا، ماں کا صدمے سے انتقال
قطر سے آئے بھتیجے نے کزن کو اغوا کیا، ماں کی صدمے میں موت ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://t.co/kLcTo8IRyN
#Rawalpindi#Crime#Kidnapping#Police