کسی دن اگر آپ میرے اکاؤنٹ سے گندی ترین کی خاص کراچی والے لہجے میں گالیاں پڑھیں تو پریشان مت ہوئیے گا۔
وہ شائد میں ہی ان بیغیرتوں سے تنگ آکر لکھ رہا ہُونگا۔
@ICT_Police چلو اسی بہانے پاکستانی پولیس نے باڈی کیم تو خریدے۔
اب اس کا فائدہ تب ہی ہوگا جب ان کی 24/7 ریکارڈنگ کیلیئے ایک سیل قائم کیا جائے جو پولیس کی قانونی/غیر قانونی چیزوں کو مانیٹر کرے شفٹ کے اختتام پر لوکیشن سمیت اور کیم کو آف کرنا جرم ہو تب دیکھیں پولیس اور انکے رویے کیسے بدلتے ہیں۔
اتنی اونچائی پر نیچے سے کیا گیا پسٹل کا فائر پاوں پر نہیں لگ سکتا۔ یہ برسٹ فائر برابر کی اونچائی والی عمارت سے کیا گیا ھے۔ یہ مختلف اطراف سے مختلف فائر تھے۔ بہت منظم منصوبہ بندی کے تحت قاتلانہ حملہ کیا گیا۔
بہرحال بچانے والا اللہ سب سے بڑی طاقت ھے ۔
شہید ارشد شریف نے اپنے ناحق قتل کا مقدمہ اور اپنے معصوم بچوں اہلیہ پر ظلم اور ماں جی کی فریاد خود اللہ کے حضور پیش کردی یقیناً بلا شبہ اللہ انصاف کرینگے #شہید_ارشد_شریف
چوہدری غلام حسین کے بیٹے کے مطابق ان کے والد جو کہ ایک بزرگ صحافی ہیں ان کو ایک 12 سال پرانی FIR میں 20 سے 25 لوگ اٹھا کر لے گئے۔
یہ بہت افسوسناک خبر ہے۔ وہ بزرگ ہیں اور ان کی صحت جے مسائل ہیں۔ اللہ ان کو اپنے امان میں رکھے۔ صحافی برادری پر مشکل وقت ہے۔
ہم نےہر دکھ کومحبت کا تسلسل سمجھا
ہم کوئی تم تھےجو دنیا سےشکایت کرتے
ہم نےسوکھی ہوئی شاخوں پہ لہو چھڑکا تھا
پھول اگر اب بھی نہ کھلتے تو خساره کرتے
ہم چپ ہیں تو اس کو بهی غنیمت جانو
ہم اگرصبر نہ کرتے تو قیامت کرتے
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگرعشق نہ کرتے تو حکومت کرتے