عجیب طرح کے سادہ مزاج ہیں ہم بھی
تجھے بھلانے کی کوشش میں رونے لگتے ہیں
ہم اپنے سر پہ اٹھاتے ہیں تیرے عشق کا بوجھ
پھر اس کو جسم کے اندر ہی ڈھونے لگتے ہیں
#اردوقومی_زبان
حقیقی محبت قبضہ نہیں، نگہداشت کا نام ہے؛ وہ چھینتی نہیں بلکہ سنوارتی ہے۔
جو محبت کرنا جانتا ہے، وہ تعلقات کو توڑتا نہیں، انہیں نبھاتا ہے۔
#اردوقومی_زبان
ایک ہی شخص کو مانا ہے صحیفے جیسا
اور خدا نے وہ اتارا ہے کسی اور طرف..!
آسماں، چاند، ستارے ہیں سبھی میری طرف
اور مری آنکھ کا تارا ہے کسی اور طرف..!
@SpyE450 👀🫶🏻