@yasminkhalid1 these woman may be just dancing and may be nothing more, @Huma_rani804 may be going to bedrooms, but she is becoming champion of morality- haha
ن لیگ ایسا تب ہی کرے گی جب انہیں مرکز اور پنجاب میں حکومت کرنے کی اجازت ملے اور انہیں آئندہ انتخابات میں دھاندلی کرنے کی مکمل آزادی دی جائے، بالکل اسی طرح جیسے کشمیر میں ہوا تھا۔ ن لیگ یہ بھی چاہے گی کہ صوبوں کے حوالے سے یا 18ویں ترمیم کے خاتمے وغیرہ کے معاملے پر فوج کا سارا دباؤ یا ردعمل پیپلز پارٹی ہی برداشت کرے۔
تب شاید، ہو سکتا ہے کہ ن لیگ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہاتھ ملا لے۔
اس جُماعت کو ٹانگے سے ہیلی کوپٹر تک لایا ہی اسی لئے تھا کہ یہ سیاسی جُماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا نہ ہونے دے۔ آنے والے دنوں میں اس پارٹی کا یہ کردار پھر سامنے آنے والا ہے!! !!!
@straightfromdk And Millions oh Muhab-Watan Mohajir are against new province. So you care more about the voice of
Millions your fellow Mohajir or just few Sindhi??
@Taimoor74209 100%.
she is being used by the leadership to do the cleaning job. I think she has zero attraction, so may be she is not being used in the other sence.😚