بابا جی ! نیازی کے ہسپتال جانے کی بابت کچھ لوگ خوش ہیں اور کچھ اداس۔کچھ کہ رہے ہیں ڈیل ہےاور کچھ کہ رہے ہیں ڈیل ہے؟
بابا جی نے سوال سنتے ہی سگریٹ کا لمبا کش لگایا اور فرمایا " پتر نہ تے اے ڈیل اے تے نا ای ڈھیل۔ اے صرف "ذلیل " اے۔ ختم شد
پاکستان کو ایران کیساتھ جنگ میں شامل ہونا چاھئے، فیلڈ مارشل نے ایران جانے کا کیوں کہا۔ جلاؤ گھیراو۔ ان بدبختوں سے چھ دن دارلحکومت بند ہونا ہضم نہیں ہو رہا اور یہ پورے پاکستان کو جنگ میں جھونکنے پر راضی تھے۔ یوتھیا ہو اور عقل مند ہو ایسا تو ہو نہیں سکتا۔
کہا تھا آپکو پاکستان تاریخ کی بہترین اننگز کھیل رہا ہے۔اور انشاللہ عنقریب دنیا کو ایک بہت بڑی خوشخبری ملنے والی ہے۔بس آپ صبر سے کام لیجئے اور ان خوبصورت لمحات سے محظوظ ہوئیے۔یقین مانیں آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ماسٹر بلاسٹر اننگز اپنی آنکھوں سے دیکھنے والوں میں شمار ہورہے ہیں
اے پاک دھرتی گواہ رہنا تیرے اس عروج کو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔اے پاک وطن تو سلامت رہے تا قیامت رہے۔آنکھوں سے نیند کوسوں دور۔ وجہ صرف ایک کہ کب اعلامیہ جاری ہو اور میرے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام زد عام ہو۔انشاللہ میرے دعائیں میرے ملک کیساتھ ہیں۔ پاکستان زندہ باد
پاکستان تاریخ کے سنہرے ترین دور سے گزر رہا ہے۔ پاکستان نہ صرف ثالث کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے بلکہ ایشیا کا طاقتور ترین ملک بن کر بھی سامنے آیا ہے۔ کہانی کا ابھی آغاز ہوا ہے میرے دوست۔مؤرخ تاریخ کے اس سنہرے باب کو قلمبند کرنے کے لئے بے تاب ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
مجھے فخر ہے کہ میں ایک بلوچ پاکستانی ہوں۔ مجھے فخر ہے کہ میرا وزیراعظم شہباز شریف ہے اور مجھے فخر ہے کہ میرا سپہ سالار فیلڈ مارشل عاصم منیر ہے اور مجھے فخر ہے کہ میرا تعلق اس قبیلے سے ہے جو پاکستان کے اس عروج کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔پاکستان ہمیشہ زندہ باد
جب بھی کسی اسلامی ملک کی جنگ ہوگی تو پاکستانی عوام کا دل ان کے ساتھ ہی دھڑکے گا لیکن جب میرے ملک کی بات آئے گی تو یاد رکھنا میرے لئے سب سے پہلے پاکستان ہوگا۔ اور رہ گئی بات ان عمرانڈوز کی تو یاد رکھیں یہ گندے نالی کے کیڑے ہیں۔انکی سات نسلیں بھی پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑا سکتی۔
اسلامآباد سے لاہور کی جانب جاتے ہوئے ٹی چوک روات کے مناظر دیکھئے۔خوبصورت فلائے اور دیکھا تو یقین مانیں روح راضی ہوگئ۔ میرے ووٹ کا حق ادا کیا @MaryamNSharif نے۔ میاں محمد نواز شریف صاحب آپ کو ڈھیروں دعائیں۔اس ملک کو تیری بہت ضروت ہے نواز شریف۔
میرا کامل ایمان تھا کہ مسجد نبوی کی حرمت کو پامال کرنے والے اس دنیا میں ذلیل اور رسوا ہوکر جائیں گے۔اور انشاللہ جس جس نے بھی اس میں نیازی کا ساتھ دیا تھا ان سب کی دنیا اور آخرت عبرتناک ہوگی۔میرے رب کے گھر میں دیر ہوسکتی ہے پر اندھیر نہیں۔کہانی کا انجام دیکھنے لائق ہوگا میرے دوست
مائی لارڈ سوال یہ نہیں کہ کون بھونکتا ہے، سوال تو یہ کہ جب آپ اور ہم جانتے ہیں کہ اس گندگی کو مسلط کرنے میں تقریباً ہر ادارے کا کچھ نہ کچھ کردار رہا۔ان ناسوروں کا علاج بھی بہت ضروری ہے۔بیماری کو ختم کرنے کے لئے اس کی جڑ کو ختم کرنا پڑتا ہے۔امید سے یقین تک پاک سر زمین تک۔ ختم شد
پاکستان کی سالمیت ترقی اور خوشحالی کے لئے انتہائی ناگزیر ہوچکا ہے کہ نیازی اور اس کے حواریوں کو عبرت ناک سزا دی جائے تاکہ آنے والی نسلوں کو بھی یہ اندازہ ہو کہ ملک سے غداری کرنے والوں کا انجام کیا ہوتا ہے۔جس نے بھی یہ کارنامہ انجام دیا تاریخ میں امر ہو جائے گا۔
جب تک نیازی جیسے غلیظ کرداروں کو نشان عبرت نہیں بنایا جائے گا اس طرح کے کردار کچھ عرصہ بعد آتے رہیں گےاور ہمارے معاشرے اور نسل کی تنزلی کا سبب بنتے رہیں گے۔نیازی کے پھیلائے گند کو صاف کرنے کے لئے آپ کو برس ہا برس محنت کرنا پڑے گی ۔اسکے لئے ہم سب کو آگے آنا پڑے گا ایک قوم بن کر
وہی یونیفارم وہی ادارہ وہی قانون وہی عوام وہی جوان وہی دشمن وہی دوست وہی ملک پر عزت و احترام اور پیار اپنے عروج پر۔تب باجوہ تھا اب حافظ صاحب ہیں۔تب غفور تھا اب احمد شریف، تب نیازی تھا اور آج شہباز شریف۔ کل ملا کے کہانی یہ ہے کہ تیل ٹینکوں میں نہیں تلوں میں ہونا چاھئے
یاد رکھئے گا عمران نیازی وہ منہوس اور گھٹیا انسان ہے جس نے مسجد نبوی کے بے حرمتی کروائی تھی۔اور آج جس مقام پر وہ پہنچ چکا ہے یہ سب اسی کام کا خمیازہ ہے۔اور سو باتوں کی ایک بات کہ عمران نیازی کو اب اگر کوئی بھی قوت جیل سے باہر نکال سکتی ہے تو وہ حضرت عزرائیل۔ ختم شد