بھارتی جارحیت کا منہ توڑ اور دندان شکن جواب دینے پر ملک بھر میں خوشی کی لہر ۔ قوم بہادر ماؤں کے شیر دل بیٹوں پر فخر کرتی ہے پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج محبت پیش کرنے اور آپریشن بنیان مرصوص کی تائید میں ادارۃ المصطفی انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں عالمی مبلغ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی کی زیرِ قیادت عظیم الشان مظاہرے کے عکس بند مناظر ۔ مظاہرے میں طلبہ نے سبز ہلالی پرچم لہرا کر پاک فوج کے ساتھ یکجہتی اور وطنِ عزیز کے ساتھ اپنی لازوال محبتوں کا اظہار کیا ۔ مظاہرے کے دوران مرکزِ مصطفٰے ﷺ کا نورانی صحن تکبیر و رسالت اور اسلام زندہ باد ، پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا ۔ بعدازاں عالمِ اسلام ، ارضِ وطن اور اہلِ غزہ کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں
ہماری اقلیت ہمارا فخر ہے
کامران مسیح کے مشن کی کہانی اس کے گھر والوں کی زبانی
ہمیں فخر ہے کہ اس نے اس ملک کی خاطر دشمن کے گھر میں نہ صرف گھس کے مارا بلکہ پاکستان ائر فورس کا نام دُنیا میں روشن کیا
@OfficialDGISPR@DGPR_PAF
یہ بات ہم سب کو بڑی پسند ائی ہے
ہمارے اس ببر شیر کی پھر جب ہم حملہ کریں گے نا تو تمہیں ٹی وی پر ا کے بتانے کا موقع نہیں ملے گا پھر دنیا دیکھے گی کہ پاکستان نے حملہ کیا ہے ✊
الحمدللہ افواج پاکستان پر ہمیں فخر ہے جنہوں نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے پاکستان کا ایک بار پھر نام روشن کر دیا پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
#قومی_زبان