pure honey payola is recruiting ˚ ༘ ೀ⋆。˚
heaven sent you to us 🍯🐝
come join the hive!
looking for sweet + active creators
to join & grow together
to join:
♡ rt this tweet
♡ follow the page
♡ comment your @
then request using the link in bio♡
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید میر مرتضیٰ بھٹو جرأت، انصاف، جمہوریت اور عوامی حقوق کی جدوجہد کی علامت تھے اور آج بھی عوامی حقوق کے علمبرداروں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھٹو خاندان کی قربانیاں پاکستان کی جمہوری تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہیں، جبکہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو، مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شہید شاہنواز بھٹو کی یادیں ہماری جدوجہد کا سرمایہ ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر ترقی پسند، جمہوری اور جامع پاکستان کی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کی تجدید کی۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کا صوبوں کے معاملے پر موقف بالکل واضح ہے جسے بارہا سندھ اسمبلی کے ذریعے قرارداد کی صورت میں مسترد کیا جا چکا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب انتہائی قابلِ احترام ہیں اور انہی کی قیادت میں پاکستان نے گزشتہ برس بھارت کو عبرتناک شکست دی۔
صوبائی وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس
Bully Gang tried character assassination of #QaziTouqeer behind his back.
Qazi turned every attack into content. Mary Kom gym conversation is the proof.
You can’t break a man who treats your game as material.
#BiggBoss20#BB20