افواج پاکستان پر جنگیں ہارنے کے الزام 🚨
1971 1975 1989 کارگل سیاہ چین کی جنگیں پاکستان کی فوج ہاری پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا دعویٰ کیا خواجہ اصف کو پکڑ کر سزا دی جائے گی؟
نون لیگ کے رہنماؤں اور اسٹیبلشمنٹ کے کنٹرولڈ شدہ صحافیوں کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنوں کی اسلحے کے ساتھ سستی اے آئی فوٹو بنا کر سوشل میڈیا پر لگانے پر عوام کا جوابی ردعمل۔
Supporters of jailed former Pakistani prime minister Imran Khan have launched a long march towards Islamabad, demanding his release.
Thousands gathered in Khyber Pakhtunkhwa, where Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf party governs, after talks to prevent the protest stalled.