میں نے اپنی زندگی کا اتنا طویل کو خوفناک زلزلہ نہیں دیکھا، وینزویلا کے لوگ خوش قسمت تھے جو صبح کے وقت زلزلہ آیا ورنہ جو اسکی شدت تھی عمارتیں قبرستاتوں میں تبدیل ہو جانی تھیں
@tariqmateen Karachi me 5 roads dikha den Jo Sahi ho ... Pora district Central tabah hoa para h .. East or west ka bhi almost yahi Haal h ... Bus south me Kuch sarak bachi h...
ہاشم خان نورزائی جو امارات UAE سے اپنا کاروبار اپنے ملک پاکستان منتقل کرچکا تھا, تاکہ پاکستان کی خدمت کی جاسکے!!
اج قتل کردیا گیا💔💔
اب یہاں پاکستان کون اپنا سرمایہ لیں کر آئیگا؟؟
قاضی فائز عیسیٰ کا اعترافِ جرم
میں عمران خان کے خلاف نہیں تھا، سسٹم عمران خان کے خلاف تھا، پاکستان میں ججز فیصلے آزادانہ نہیں کرسکتے، پاکستان میں نظامِ انصاف آزاد نہیں ہے
(قاضی فائز عیسیٰ)
پارکو بورڈ میں احد چیمہ پہلے کی طرح اب بھی موجود، صرف ایک تبدیلی کرکے چیف الیکشن کمشنر کی اہلیہ رباب سکندر کوبورڈ ممبر بنا دیا گیا۔۔ہر بورڈ ممبر کو اجلاس میں شرکت پر 3500ڈالر فیس ملتی ہے۔
الزام تھا عمران خان نشہ کرتا ہے۔۔جیل میں دو دن نہیں گزار سکتا۔۔چوبیس گھنٹے عمران خان تمہاری کیمروں کی نگرانی میں ہوتا ہے۔ عمران خان کے کردار کی کوئی ایک خامی نکال کر قوم کو دکھا دیں🔥
پٹرولیم کمپنیز جب پرانی قیمتوں پر تیل خرید رکھے تھے اور حکومت نے 209 تک قیمتوں میں اضافہ کیا تھا تب ان کمپنیوں نے شور کیوں نہیں مچایا تھا اس لئیے نہیں مچایا تھا کیونکہ تب یہ کمپنیاں بھاری فائدہ اٹھا رہی تھیں اب جب پچھلے ہفتے قیمتیں کم ہوئیں تو ان کمپنیوں نے شور مچانا شروع کر دیا تھا اور شہباز شریف نے کمپنیوں کے شور کو تسلیم کرتے ہوئے تیل کی قیمتیں کم نہیں کی ہیں.
ثمینہ پاشا
ایئر پورٹ پر اوور سیز پاکستانی سے نامناسب رویہ اور رشوت کا مطالبہ
میرا نام محمد ارشد ہے اور میں گزشتہ 16 سال سے یورپ میں مقیم ہوں۔ میں 11 مئی 2026 کو فلائٹ PK-750 کے ذریعے پاکستان آیا تھا۔ میری واپسی کی فلائٹ PK-749 مورخہ 21 جون 2026 کو تھی۔
میں تقریباً 9:00 بجے ایئرپورٹ پہنچا۔ اندر داخل ہوتے ہی میری ملاقات ایک افسر جناب ارشد خالد سے ہوئی۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ میں لیٹ ہو چکا ہوں اور مجھ سے انتہائی غیر مہذب اور نامناسب انداز میں بات کی۔( جیسا کہ تصویر میں بھی ان کا انداز دیکھا جا سکتا ہے) حالانکہ میرے پہنچنے کے بعد بھی کئی دوسرے مسافروں کی بورڈنگ جاری تھی اور وہ میرے بعد ایئرپورٹ میں داخل ہوئے تھے۔
میں نے مؤدبانہ طور پر انہیں بتایا کہ میری فلائٹ کا مقررہ وقت 11:45 بجے تھا اور اس وقت صرف 9:00 بجے تھے۔ بظاہر فلائٹ کے وقت میں ایک گھنٹے کی تبدیلی کی گئی تھی، لیکن مجھے اس تبدیلی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔
اس کے باوجود جناب ارشد خالد بار بار یہ کہتے رہے کہ میں لیٹ ہوں اور مجھے فلائٹ میں سوار ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی لیکن پھر 20 ہزار مانگ لیئے جس پر جب میں نے رقم دینے سے انکار کیا تو انہوں نے مجھے بورڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ اور کہا کہ 20 ہزار کے بغیر سوچنا بھی مت
میں نے کئی منٹ تک انہیں سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ نہ مانا اور میں سفر نہ کر سکا، میرا ٹکٹ ضائع ہو گیا، اور مجھے پورے دن شدید ذہنی اذیت، پریشانی اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
میں گزشتہ 16 سال سے یورپ میں مقیم ہوں اور میرے پاس تمام ضروری سفری دستاویزات موجود ہیں۔ ایک فرد کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے مجھے مالی نقصان اور شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مجھے امید ہے کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات اور انکوائری کر کے مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اوور سیز پاکستانی
محمد ارشد
ٹکٹ نمبر: 2142431511028
آپ بُزدار کی بات کرتے ہو مراد علی شاہ کی کیوں نہیں کرتے: مفتاح
مراد کی کارکردگی بہت بری ہے لیکن بزدار سے تو نہ ملائیں: شہزاد
مراد علی نے بزدار سے اچھا کیا کیا: مفتاح
کچھ اچھا نہیں کیا سندھ برباد ہو گیا لیکن پھر بھی: شہزاد
جو چلا گیا اس کی بات کرتے ہو جو ہے اس کی نہیں کرتے: مفتاح
@hinaparvezbutt جب عون عباس نقوی کو سی سی ڈی انصاف دے گی پھر ٹویٹ کرنا اگر تم میں اتنی جرت ہے تو اس بیچاری معصوم مظلوم کے لیے آواز اٹھا کر دیکھاؤ ورنہ اپنی ڈرامے بازی اپنے پاس رکھو
جب سید عون عباس نقوی جیسے امیر ذادے کو 15 سالہ ملازمہ کا ریپ کرنے اور اس کو مارنے کے جرم میں CCD پار لگائے گی ، پھر آپ ٹویٹ کیجئے گا حنا پرویز صاحبہ ۔
اگر آپ میں اتنی جرات ہے تو سید عون عباس نقوی کے خلاف، اس بیچاری معصوم مظلوم 15 سالہ ملازمہ کے لیے آواز اٹھا کر دیکھائیں ۔
ورنہ اپنی ڈرامے بازی اپنے پاس رکھیں ۔
میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
اللہ ہمارا خاتمہ ایمان پر کرے ۔۔وینزویلا سے سامنے آنے والے مناظر خوفناک ہیں ۔قیامت کی ہولناکی اس سے ہزار گنا حادثہ عظیم ہو گی۔ جو جہاں ہو گا وہیں رہ جائے گا۔
لیہ کی یہ تصویر اس وقت پاکستان بھر میں وائرل ہے...!!
کہا جا رہا ہے کہ پیرا فورس افسران و اہلکاران ایک موچی کو قانون پر عملدرآمد کرنے اور جگہ خالی کرنے کا حکم دے رہے ہیں۔ جس انداز سے حکم جاری ہو رہا ہے وہ اس وقت بحث موضوع ہے۔
یہاں پر کافی افراد نے لکھا ہے کہ لیہ میں نامور سیاستدان اس وقت قیمتی کمرشل اراضی پر قابض ہیں، شاندار تعمیرات کی ہوئی ہیں مگر ابھی قانون صرف اس موچی کے لیے ہے۔