@soldierspeaks@Haqeeqat_TV اگر ہر ہم ایک قوم بن کر تحریک شروع کریں تو انقلاب آئے گا، لیڈر کے بڑے مسائل ہوتے ہیں وہ ایک لمٹ سے زیادہ نہی جا سکتا پر ہم عوام کی کوئی لمٹ نہی
اگر ہم خود ایک تحریک شروع کریں اس نظام کے خلاف تو ہی جیت ہوگی
دیکھتا ہوں کتنے لوگ متفق ہیں پھر مشاورت سے آگے کی حکمت عملی بناتے ہیں
آئینی عدالت کی توقیر و عزت و وقار و مرتبہ ۔۔۔ جس طرح منیب صاحب مسکراتے ہوئے "بلند" کر رہے ہیں وہ بھی آئینی عدالت کو بھی سننا چاہیے لوگ ان کے بارے میں کیا سمجھتے ہیں
بلکہ ہم تو پہلے دن سے یہی کہتے آئے ہیں
اگر لڑکیوں کا یہ سکول پشاور میں یوتا تو ابھی تک پٹواری اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن یہ پنجاب گجرات کی ویڈیو ہے اسی لئے یہ ابھی تک سوشل میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی
جنرل اور ان کے بیٹے :
میں یہ مسئلہ اٹھاتا رہا ہوں کہ فوج میں جنرلز کے وہ بیٹے جو جوان اور جونیئر ہیں، انہیں مشکل اور خطرناک محاذوں پر نہیں بھیجا جاتا۔ جان دینے والے وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے پیچھے کوئی بڑا افسر یا تعلقات اور سہارا نہیں ہوتا۔
میں آج نام اور ایک ایسی ہی مثال دے رہا ہوں -
ایک ہی وقت میں 110 پی ایم اے لانگ کورس سے تین کیڈٹ پاس آؤٹ ہوئے۔ ایک پروفیسر کا بیٹا تھا، دوسرا ایک بریگیڈیئر کا بیٹا، اور تیسرا ریٹائرڈ جنرل باجوہ کے سسر جنرل اعجاز امجد کا بیٹا۔
پہلے دو 2009 اور 2012 میں اپنی جان دے بیٹھے۔ کیپٹن فصیح بابر جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ کیپٹن جنید خان، جو ایک پروفیسر کے بیٹے تھے، طالبان نے اغوا کیا، یرغمال بنایا اور پھر شہید کر دیا۔
تیسرے، کرنل حیدر، میجر جنرل اعجاز امجد کے بیٹے، جو ریٹائرڈ آرمی چیف جنرل باجوہ کے مشہور فرنٹ مین ہیں، کبھی کسی سخت محاذ پر تعینات نہیں کیے گئے۔ انہیں بہترین غیر ملکی تعیناتیاں ملیں۔ سب جانتے تھے کہ وہ سٹاف کالج کوئٹہ میں ٹاپ کریں گے کیونکہ وہ آرمی چیف سے تعلق رکھتے تھے، اور اب وہ جنرل بننے کے راستے پر ہیں۔
یہ نا انصافی بہت عام ہے اور اس پر تمام قابل اور زیادہ اہل نوجوان افسران خاموشی سے رنجیدہ ہیں، مگر وہ کچھ نہیں کر سکتے۔ دل میں جلتے رہتے ہیں۔
فوج میں جس "میرٹ" کا بہت شہرہ ہوتا ہے، وہ دراصل یوں کام کرتا ہے۔ مرے کوئی، مزے کرے کوئی
جن لوگوں نے رجیم چینج کرکے ملک پر چوروں کا ٹولہ مسلط کیا انہوں نے پانچ سالوں میں کیا حاصل کیا؟ یہ مسخروں کو ٹی وی پر بٹھا کر اب عوام کو کیا پیغام دے رہے کہ ہم نے جو یہ ملک بیڑا غرق کیا ہے ہم یہ بار بار کریں گے لیکن آپ لوگوں نے آواز نہیں اٹھانی ؟ہم نے نوجوانوں کو بیروزگار رکھنا، غربت کو 44 فیصد سے بھی اوپر لے کر جانا لیکن کس�� نے آواز نہیں اٹھانی،ہم نے ظلم جبر فسطائیت کرنی ہے لیکن کسی نے آواز نہیں اٹھانی، عمران خان کو جیل میں رکھنا ہے، ان کی بہنوں کو ان کی اہلیہ بشری بی بی کو بے گناہ قید میں رکھنا ہے لیکن کسی نے آواز نہیں اٹھانی۔
لوگ بولیں گے، لوگ چار اکتوبر کو نکلیں گے اور اتنی تعداد میں نکلیں گے کہ تم سوچ بھی نہیں سکتے۔ جس تعداد میں نکلیں گے ایک میں جانتا ہوں ایک اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے پاکستان کی تاریخ میں اتنے لوگ نہیں نکل�� ہونگے جتنے چار اکتوبر کو نکلیں گے۔
یاد رکھو کوئی بھی مس ایڈوینچر کرنے کی کوشش کی گئی تو قوم کا ریسپانس آئے گا اور کسی کو سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
حسنات بھائی،
اگر ڈگری جعلی ہو تو بھی یہ سب باآسانی ہو سکتا ہے۔
تمام ویری فیکیشنز ہو جاتی ہیں۔ اور تو اور ایچ ای سی میں جعلی ڈگریوں کی تصدیق کا ایک باقائدہ نظام تھا۔
تمام شواہد اور دستاویزات کے ساتھ یہ تحقیقات میں نے 4 مارچ 2015 کو شائع کی تھیں۔
https://t.co/Uwfvr3CYJi
@ZulfiqarAhmed69 The Prophet (ﷺ) said: Allah has cursed wine, its drinker, its server, its seller, its buyer, its presser, the one for whom it is pressed, the one who conveys it, and the one to whom it is conveyed.
Have some shame @ZulfiqarAhmed69
اس سے بڑی مہربانی،شفقت، بندہ پروری، انسان دوستی اور سب سے بڑھ کر عام انسان پر احسان کیا ہوسکتا ہے کہ ہمارے صاحب بہادر کو جونہی پتہ چلا تو وہ فورا کرسی چھوڑ کر باہر بھاگے،اپنا کیمرہ مین ساتھ لائے،نہایت شفقت اور توجہ سے بات سنی اور پھر اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے اپنی دریا دلی اور انسان دوستی کا ثبوت ٹوئٹ بھی کیا تاکہ سند رہے۔ جو کام ان ڈی سی صاحبان کے لیے نارمل ڈیوٹی میں شمار ہوتے ہیں وہ بھی اب اگر کریں تو اسے بھی فیور سمجھتے ہیں اور اس کے لیے داد کے طلب گار ہیں۔
مریم نواز صاحبہ کو ایک کریڈٹ تو جاتا ہے کہ انگریزوں کے دور کے سب سے بڑے رعب دار اور دبدبہ والے عہدے پر فائز اکثر ڈپٹی کمشنر صاحبان اب ٹک ٹاکرز بن چکے ہیں۔
ابھی بھی پاکستانی قوم ناشکری ہے تو ہمارے یہ بابوز اور ڈی سی صاحبان اور کیا کرسکتے ہیں۔ گریٹ جاب سر۔ ویل ڈن۔
اس انسان دوستی اور فرض شناسی پر احسن اقبال صاحب کو اگلے سال انہیں تمغہ پرائڈ آف پرفارمنس ملنا چاہئے۔
@MaryamNSharif@PunjabGovtpk@DCLayyah0606@DC_Multan@DCLahore@DC_Bahawalpur@dcislamabad@SohailAshrafGor@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@KhawajaMAsif@RajakhurramNA48@PalwashaKhan18@sherryrehman@AyazSadiq122
دیکھتا جا شرماتا جا
ملاحظہ کریں ، ہم بحیثیت قوم مردہ ہیں۔
بوتلوں کا ٹرک الٹ گیا۔ اس حادثے میں ٹرک کے نیچے ایک رکشہ آگیا جس میں ایک پوری فیملی جاں بحق ہو گئی۔
لیکن ہم موت سے پہلے ہی مری ہوئی قوم،
ہم نے اس کو بھی موقع جان کر اپنی مفت خوری کی آگ کو مزید بھڑکانے کا بندوبست کیا۔
He is NOT a Pakistani but a British citizen and a facilitator of terrorists and extremist groups. Dear RT, plz avoid spreading false info.
Pakistanis consider all Yemenis as brothers are against Saudi Arabia’s extremist policies.
Please read this 👇
https://t.co/HfzgPMYevj
محاورہ ہے " آدھی چھوڑ ساری کو جائے۔ آدھی رہے نہ ساری پائے" کہانی یہ ہے کہ ایک بندر نے بوتل میں سے کھانے کی چیزیں نکالنے کیلئے ہاتھ ڈالا اور مٹھی بھر لی۔ مٹھی بوتل کے تنگ منہ سے نکل نہیں رہی تھی اور بندر مٹھی کھول کر لوٹ کا مال چھوڑنے پر تیار نہیں تھا۔
ن لیگ کا انجام اسی کہانی پر ہو رہا ہے
”ایک طرف بلوچستان کا وزیراعلیٰ کینٹ ایریا سے باہر نہیں نکل سکتا، اور وہاں گورنر راج نہیں لگ سکتا، کیونکہ سب کو معلوم ہے کہ وہاں کے وزیراعلیٰ صاحب کس طرح اقتدار میں آئے۔دوسری طرف ایک ایسے وزیراعلیٰ کے خلاف بیانیہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جن کے ساتھ عوام کھڑی ہے اور جن کی بات پر لوگ اعتماد کرتے ہیں۔
@JunaidAkbarMNA جنید اکبر خان #AsimLaw
ماشاء اللہ۔۔ وزیر اعظم صاحب کے 10 روزہ دورے کی 8 سے 10 بڑی کامیابیوں کی لسٹ جاری کریں پلیز تاکہ عوام کو معلوم ہوسکے کہ وزیر اعظم کا یہ دورہ پاکستان کو کتنا فائدہ دینے والا ہے۔