مریم نواز کا شکریہ ! ایک بار پھر پلیر آف دی سیریز کا ایوارڈ انکو جاتا ہے - جس تیزی سے انہوں نے ن لیگ کا یہ حال کیا - اس رفتار سے تو ��لاول نے بھی پی��لز پارٹی کو تباہ حال نہیں کیا تھا - دونوں خراجِ تحسین کے مستحق ہیں -
#KeepItUp
PTI win in AJK elections today has once again shown that it doesn't matter which area they belong, people only trust one leader now and that is @ImranKhanPTI
ڈاکٹر صاحب آپ ذرا نتائج پر نظر دوڑائیں دھاندلی وہاں ہوتی ہے جہاں کوئ مقابلہ ہو آپ مکمل وائٹ واش ہو چکےہیں ایسے میں نتیجہ روک کرکسی نے کیا کرنا ہے، اپوزیشن کی لیڈرشپ اس وقت نااھل بچوں کے ہاتھوں میں ہے جن کا تجربہ صرف ابو کے پیسوں پر پارٹی کرنا ہے پارٹی چلانا ان کے بس کی بات نہیں
چند دن پہلے ٹی وی پر مشتاق منہاس نے فرمایا تھا کہ پی ٹی آئی تو مقابلے میں ہی نہیں ہے.. اور آج موصوف پی ٹی آئی کے ہاتھوں شکست سے دو چار ہو کر بمشکل تیسرے نمبر پر ہیں
اہم اعلان!
اس بار تحریک انصاف کے حامی وعدہ کریں کہ اگر ان کی پارٹی آزاد کشمیر الیکشن جیت گئی تو رونے دھونے والی جماعت ن لیگ اور ان کے حامی چند صحافیوں کی "ٹرولنگ" کرکے انہیں مزید نہیں رلائیں گے کیونکہ زخموں پر نمک چھڑکنا بہت بری بات ہے
مادام کیلبری کوئین —- آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے نہ تو یہ امیدوار ہے اور نہ یہ نتیجہ 😂۔ ہمارا امیدوار عبدالماجد خان غیر سرکاری نتیجے کے مطابق نہ صرف سوات کے پولنگ اسٹیشن بلکہ اپنی سیٹ بھی جیت چکے ہیں لیکن
دل کے بہلانے کو غالب ! یہ خیال اچھا ہے
طلحہ کوتومیڈیااٹھادیگالیکن مسلہ یہ ہےکےمیڈیا پر صرف وہی چلتا ہے جو پیسے کے عوض بکتا ہے۔ کچھ کام میڈیا کو زمہ داری سمجھ کر بھی کرنے چاہیے بجائے چوبیس گھنٹے کرکٹ بیچنے کے۔ پاکستان میں مختلف کھیلوں کے کھلاڑی عالمی سطح پر وقتا فوقتا ملک کا پرچم لہراتے ہیں لیکن کسی کو دلچسپی نہیں ہوتی
سنا ہے کے رونادھونا شروع ہو چکا ہے. اگر اپوزیشن دھاندلی کا بے معنی راگ الاپنے کے بجائے، گریبان میں جھانکے تو شاید ان کے لئے بہتر ہو. 3 سال سے ان کی ساری سیاست اپنی لوٹی ہوئی دولت بچانے کے لئے ہے. اگر یہ عوام کی بہتری کی کوئی بات کرتے تو شاید اتنی رسوائی نہ دیکھنی پڑتی
انٹی اپکو معلوم پڑھ گیا ہیں کہ کون جیت رہاہیں ورنہ اگر ن لیگ جیتتی تو اپ ایسے سوال نہیں کرتی ڈائریکٹ ٹوئیٹر پر بھنگڑے ڈال تھی لگتاہیں ٹی وی کے ��امنے بیٹھی ہوں ریزلٹ دیکھ رہی ہوں 😂دیکھنا کچھ ہو نہ جاے اپکو ریزلٹ دیکھ دیکھ کر😂😂