محسن نقوی نے کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس “ اسلام آباد کا ستیاناس “ خیبرپختونخوا کا ستیاناس کر دیا ہے
بلوچستان میں فوجی شہید ہورہے تھے موصوف نیویارک میں وزیر خارجہ بن کر گھوم رہے تھے منہ نہ کھلوائیں تو بہتر ہے استعفی دو گھر جاو
کشمیر کے ایشو پر سوالات کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک بات بہت آچھی کی ہے علی گیلانی مرحوم کا نعرہ تھا " ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے "
اگر کوئی لاپتہ ہے تو اس کا کوئی شناختی ک��رڈ بھی ہوگا۔ بلوچستان سے لاپتہ افراد کے کل 2,933 کیسز سامنے آئے ہیں
جن افراد کو یہ لاپتہ قرار دیتے ہیں، وہ مختلف مقامات پر د ہ ش ت گ ردی کی کارروائیوں میں ملوث ہو کر مارے جاتے ہیں، پھر وہ لاپتہ افراد کی فہرست میں نکل آتے ہیں،
ڈی جی آئی ایس پی آر
خیبر پختونخواہ کے غیور عوام نے 14 سالہ تبدیلی کو شیشہ دکھانا شروع کردیا
سپینہ بانڈہ کے عوام کو آج کے دور میں اس تالاب سے پانی ملتا ہے جس میں انسان اور جانور پانی پیتے ہیں۔
آج اسی علاقے کے ورکرز نے وزیر مینا خان آفریدی کے سامنے احتجاج میں وہی پانی پیش کیا کہ اسکو پی کر دکھاو
کھیوڑہ جہلم
غلطی کس کی ے
صاف نظر اریا ے
حادثے کی سی سی ٹی وڈیو
رکشہ کو پیچھے سے ٹکر ماری
دس ویلر کو جہاز بنایا ہوا ے یہ ڈرائیور نشے میں تھا اور بغیر ڈراہیور لئنسنس کے ٹریلا چلا رہا ہے اسے کیخلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@OfficialDPRPP
محسن نقوی نے کمال کر دیا ہے ، پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ میں محسن نقوی پہلا کرکٹ بورڈ کا صدر ہے جو ICC اور انڈیا کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیتا ہے۔
سنیے انڈین کی چیخیں 👇
ایک سال پہلے کی پیشگوئی 😁
پی ٹی آئی امریکا میں لاکھوں ڈالر خرچ کر چکی ہے
ایک طرف غلامی نامنظور دوسری طرف امریکا کی منتیں
مفتاح اسماعیل کے انکشافات 🙄🙄
پی ٹی آئی کی اخری امید ٹرمپ 😂
لاہور میں کسی بلڈنگ میں لگی آگ تھی فوری عملہ پہنچا اندر موجود سب لوگوں کو زندہ نکال کر آگ بھجا دی گئ یقین کریں اگر خدانخواستہ یہاں عملہ نا پہنچتا لوگ مدد کو پکارتے زندہ جل جاتے تو پنجاب حکومت پر ہم بہت سخت تنقید کرتے
کراچی کے معاملے پر پی پی یہ نہی کرتی
او کم عقلو یہ سن لو ، یہ ہے پاکستان ♥️ یہاں کچھ کو احساس کمتری ہے اور کچھ کی مجبوری مذہبی سیاست ہے جسکی وجہ سے سب جانتے ہوئے بھی کچھ لوگ ہمیشہ پاکستان کی پالیسی پر انگلیاں اٹھاتے ہیں حیرت ہے
غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے پاکستان اپنے مقاصد کے لئے کام کرے گا
پاکستان حماس کو غیر مصلحہ نہیں کرے گا بلکہ فلسطین کے حق میں کام کرے گا باقی جو لوگ تنقید کررہے ہیں وہ کرتے رہیں 😁
ترکیہ انڈونیشیا سعودی عرب قطر مصر اردن یو اے ای سمیت تمام مسلم ممالک نے غزہ امن بورڈ معاہدہ پر دستخط کئے ہیں اور ان حالات میں پاکستان جو کہ واحد اسلامی ایٹمی ریاست نے بھی اس امن بورڈ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے
فرق ��رف اتنا ہے کہ دیگر ممالک میں پروپیگنڈہ کرنے والے یوتھیے نہیں ہیں