میری قائد محترمہ مریم نواز صاحبہ نے فالو بیک دیا۔
بہت شکریہ میم♥️
انشاء اللہ پاکستان مسلم لیگ ن کےلئے ہمارا سب کچھ قربان ہے۔
اج بہت خوشی ہوئی ہے۔
اللہ تعالیٰ قائد نواز شریف سمیت اپکو سلامت رکھے آمین ثم آمین❤️
تاحیات قائد نواز شریف
ہماری وزیراعظم مریم نواز
@MaryamNSharif
اگر آپ کشمیر میں محترمہ مریم نواز کے پنجاب جیسی ترقی چاہتے ہیں، جہاں سڑکوں کا وسیع جال بچھ رہا ہے، شہر مزید خوبصورت اور جدید بن رہے ہیں، صفائی، انفراسٹرکچر، تعلیم، صحت اور عوامی سہولیات پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے، تو آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) ک�� کامیاب بنائیں۔
ویلڈن چیف منسٹر پنجاب🙌
جو لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اس عید پر حکومت نے کیا کیا انتظامات کئے ہیں وہ ایکبار یہ وڈیو دیکھیں۔۔ ان شاءاللہ انکو ہر سوال کا جواب مل جائے گا۔۔۔۔۔!!!
On the 75th anniversary of the establishment of diplomatic relations between the Islamic Republic of Pakistan and the People’s Republic of China, sincere congratulations and best wishes are extended to the leadership and people of both nations.
Our partnership remains a cornerstone of progress, development, and strategic cooperation.
Our iron-clad brotherhood with China is built on a foundation of mutual trust, shared vision, and deep-rooted friendship. This partnership will continue to pave the way for economic prosperity and regional stability for generations to come.
This all-weather strategic cooperative partnership, built on mutual respect, trust, and a shared commitment to peace and development, has achieved significant milestones in economic cooperation, infrastructure, and regional connectivity.
We are pleased to sign today the landmark MoU between Pakistan Muslim League-N (PMLN) and the Communist Party of China (CPC) for enhancement of cooperation between two political parties .
Long live Pak-China friendship!🇵🇰🤝🇨🇳
#75YearsOfPakChinaFriendship #PMLN #CPC
میں اِن دِنوں سفر کے دوران جہاں سے بھی گزر رہا ہوں ہر جگہ سُتھرا پنجاب کے لاتعداد کُوڑا دان اور سُتھرا پنجاب کے ورکرز دیکھ رہا ہوں جو ہر وقت صفائی میں مصروف ہوتے ہیں۔ پچھلے دو سال میں صوبہ پنجاب ہر شعبہ میں ایک مثال قائم کر رہا ہے جو 78 سالہ تاریخ میں کبھی دیکھنے کو نہیں ملی۔
قائد شاہ غلام قادر نے یونین کونسل کٹن جاگراں میں سنٹورا ٹھک دیا! 🔥🦁
کٹن منی لاڑکانہ میں سیاسی ہلچل عروج پر،
سینکڑوں افراد نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر کے ثابت کر دیا کہ عوام کا فیصلہ صرف شیر کے حق میں ہے۔ 💪
@sgqadir
کامیاب ورکر کنونشن کے انعقاد پر آل جموں کشمیر جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تمام کارکنان، ذمہ داران اور معاونین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
@sgqadir
جب مخلص لیڈر اپنی عوام کے پاس خود چل کر جاتا ہے اور انکے مسائل حل کرتا ہے تو ایسے ہی چہروں پر مسکراہٹیں بکھر جایا کرتی ہیں اور اللہ تعالیٰ عزتوں سے بھی نوازتا ہے۔
جناب قائد اپ کی استقامت اور ہمت کو سلام۔ انشاء اللہ اپکی محنت رنگ لائے گی اور اپ وزیراعظم AJKمنتخب ہوں گے
@sgqadir
وفاقی وزیر پلاننگ چوہدری احسن اقبال ، مشیر وزیراعظم برائے بین الصوبائی رابطہ ، مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کے ہمراہ آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال اور گفتگو
@RanaSanaullahPK@betterpakistan@KhSaad_Rafique@sgqadir
وفاقی وزیر پلاننگ چوہدری احسن اقبال ، مشیر وزیراعظم برائے بین الصوبائی رابطہ ، مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کے ہمراہ آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال اور گفتگو
@RanaSanaullahPK@betterpakistan@KhSaad_Rafique@sgqadir
کام وہ جو سر چڑھ کر بولے
شکریہ سوپر چیف منسٹر مریم نواز صاحبہ 🙌🫶
مری کی صفائی، سڑکیں اور رات کی روشنی دیکھ کر کہنا پڑا: مت کرو اتنا کام مریم نواز، کہیں ووٹ آپ کو نہ دینا پڑ جائے! 😅 | سیرت آفرین کا دلچسپ تبصرہ
@MaryamNSharif