کبھی کبھی دل کرتا ھے خود سے معافی مانگی جاۓ
تعلقات کو اہمیت دیتے دیتے خود کو سستا کرنے کی ، اپنی ذات کی دھجیاں اڑانے کی ، اور غلط نا ہوتے ہوئے بھی بار بار وضاحتیں دینے کی ۔
وہ جیسے ایک شعر ہے کہ
میں کمزور نہیں تھا
مجھے ہرانے والے دل کے قریب بہت تھے
#قومی_زبان
اے مِیرے اِلہام سے جُڑے حسیں شخص
تُمہارا خیال شَافی ہے
تُمہارا تَصوُر لازوال ہے
اے محبتی_____
اے مَسیحائے مَن
تُم میرا اَوَّلين تَعارُف ہو
اور میں تُمہارا آخری حَوالہ ہُوں
#قومی_زبان
@sahil378156 I’m currently follow-limited, but I’ll follow everyone back within 3 days. ❤️
Please be patient, my friends! 🤝
X has stricter follow limits than Instagram.