वाराणसी में दरोगा को सड़क पर गिराकर लात-घूसों से पीटाः चेकिंग के लिए बाइक रोकी तो नाराज हुए युवक; वर्दी उतरवाने की धमकी दी। घटना का एक कथित वीडियो भी सामने आया है। जिसमें कथित हिंदूवादी संगठन के नेताओं का समूह पुलिसकर्मियों के धमकी देते देखा गया।
#بریکنگ_نیوز
کتائب القسام مجاہدین اسرائیلی دہشت گردوں کو تباہ کرنے کی یہ ویڈیو جاری کرتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ
ہم نے تمہیں روکا تھا کہ غزہ میں مت گھسنا
مگر تم گھسے اور پھر ہم نے تمہیں مزہ چھکایا
اب بھی وقت ہے بھاگ جاؤ غزہ سے ورنہ
اس سے بڑی بربادی تمہارا انتظار کررہی ہے
@GNMadani
उमर खालिद के हिम्मत और हौंसले को तो हम सलाम करते है लेकिन पूरा देश उमर जैसे शेर को जन्म देने वाली मां को सलाम करता है जिसने ऐसा लाल हमारे बीच लाकर खड़ा किया।
#ReleaseUmarkhalid
#بریکنگ_نیوز
🔥ایران اسرائیل جنگ کا طبل بج گیا
⭕️شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی دہشت گردوں کی بمباری کے بعد اسرائیل پر ایرانی حملے کا خطرہ بڑھ گیا
⭕️ایران اگلے 24 گھنٹوں سے اسرائیل پر بیلسٹک کروز میزائلوں اور بمبار ڈرون طیاروں سے بڑا حملہ کرسکتا ہے
⭕️امریکی اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ
⭕️اسرائیل نے ملک میں واقع زیر زمین پناہ گاہیں کھول دیں
⭕️دنیا بھر میں اسرائیلی سفارتخانوں کی سیکورٹی ہائی الرٹ
⭕️ابتک اسرائیل نے 7 ملکوں سے اپنے سفارت خانے سفارتکاروں سے خالی کرالئے
⭕️جن میں مصر ترکی یو اے ای اردن بحرین مراکش شامل ہیں
⭕️مشرق وسطیٰ میں ایک بڑی خوفناک جنگ کی چنگاریاں سلگ رہی ہیں
(تحریر و رپورٹ : #غلام_نبی_مدنی)
@GNMadani
#بریکنگ_نیوز
اسرائیل غزہ کے مسلمانوں کو کیسے قتل کررہا ہے ؟
الجزیرہ نے یہ ویڈیو دنیا کے سامنے پیش کی ہے
جس میں امریکا یورپی ممالک کی جانب سے فضائی طور پر امدادی سامان گرانے کے مناظر دکھائے گئے ہیں
اس امدادی سامان کو لینے والے غزہ کے مسلمانوں کو اسرائیلی دہشت گرد گولیوں اور میزائلوں سے شہید کررہے ہیں
تاکہ غزہ کی مسلمان بھوک سے شہید ہوتے رہیں
کہاں ہے دنیا کے نام نہاد انسانی حقوق کے علمبردار ؟
@GNMadani
#بریکنگ_نیوز
ان شاء اللہ جلد ہم تکبیر کہتے ہوئے مسجد اقصی میں داخل ہوں گے اور وہاں مسجد اقصی میں قرآن کریم کی تلاوت کریں گے
اسرائیلی دہشت گردوں کی بمباری کے باوجود غزہ کی مسلمان بچیاں خواتین ایک مجلس میں پورا قرآن کریم ختم کررہی ہیں
اور اپنے شہدا کی روحوں کو ثواب پہنچا رہی ہیں اور مسجد اقصی کی فتح کی امید لگائے بیٹھی ہیں
@GNMadani