ٹرمپ ایران میں رجیم چینج کے لئے نکلے تھے لیکن انکے خلاف تو امریکا میں بغاوت ہو گئی ہے امریکی سینیٹ اور کانگریس کے کئی ارکان نے امریکی فوج ،ائر فورس ، نیوی اور انٹیلی جینس ایجنسیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکا کے سویلین ڈکٹیٹر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر قانونی احکامات ماننے سے انکار کر دیں
Another Indian Aircraft is shot down by Pakistani Airforce during operation Bunyan-ul-Marsoos. The pilot can be seen ejecting from the aircraft.
#PakistanIndianWar#OperationBunyanulMarsoos
آنکھ کے بدلے آنکھ۔
شہداء کے پاک خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جارہا پے۔
بین الاقوامی میڈیا کا اعتراف ۔
اللہ اکبر ۔ اللہ اکبر ۔
#بنیان_المرصوص#OperationBunyanulMarsoos
@ZafarJdc مان لیا آپ نے کمپنی خرید بھی لیا تو چلاؤ گے کیسے
کیونکہ 60% بجلی تو چوری کرتی ہے عوام خود
جب تک کنڈے نہیں ختم ہوگا کچھ نہیں ہوگا
اور ہاں نمائش میں اور باقی جگہوں پر جے ڈی سی کے جتنے کنڈے لگے ہیں انھیں ختم کردیں شیخانی جی .
شمال میں جھیل اور جنوب میں کوہِ نمک کے قدیم سلسلے کے ساتھ میانوالی میں نمل یونیورسٹی کی کرکٹ گراؤنڈ پاکستان کی خوبصورت ترین (کرکٹ) گراؤنڈز میں سے ایک بنے گی،انشاءاللہ!
ملک میں اس وقت مکمل طور پر لاقانونیت کا راج ہے۔
منڈی بہاؤالدین سے تحریک انصاف کے رکنِ صوبائی اسمبلی محمد طارق تارڑ کا 20 سالہ بیٹا، جو لاہور میں زیرِتعلیم اور علیل تھا، کو غیرقانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے حالانکہ وہ کسی طرح بھی 9 مئی کے احتجاج میں شریک نہ تھا۔ دورانِ حراست اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے اس کی حالت میں مزید بگڑ گئی اور وہ 4 روز تک ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج رہا۔
اسی طرح پولیس اہلکاروں نے تحریک انصاف کے ضلعی صدر اور رکنِ قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چودھری کی رہائشگاہ پر دھاوا بولا۔ پولیس نے ان کے گھر کا مرکزی دروازہ توڑا، گھریلو سامان کی توڑ پھوڑ کی، خواتین کو ڈرایا دھمکایا، معصوم ملازمین سے مارپیٹ کی اور انہیں اغوا کرکے ساتھ لے گئے۔ (گھریلو سامان میں سے) جو کچھ بھی انہیں قیمتی دکھائی دیا اسے ساتھ لے گئے۔