بہت سال پہلے بیروت، لبنان میں ایک عجیب واقعہ ہوا
ایک بچہ عدالت پہنچ گیا اور کہا کہ میں اپنے ماں باپ کے خلاف کیس کرنا چاہتا ہوں۔ عدالت لگی دونوں فریقین اور ان کے وکلاء عدالت میں آئے۔ جج نے بارہ سالہ زین سے پوچھا کہ آخر تم کیا چاہتے ہو ؟ زین بولا ۔۔ میں اپنے ماں باپ کو سُوء
ممکنہ صورتحال
سپریم کورٹ توہین عدالت میں الیکشن کمیشن کو تُن دے اپنی نگرانی میں انتخابات کروائے حکومت حکم ماننے سے انکار کر دے سپریم کورٹ فوج کو بلائے وہ بھی انکار کر دے تاکہ یہ سسٹم پورے کا پورا ننگا ہو کوئی ابہام نہ رہ جائے کوئی شک و شبہ کی گنجائش نہ ہو
عوام کو پوری آگاہی ہو
یہ امریکہ ہے جہاں ایک شخص صدر کے سامنے اسکی پارٹی پالیسی جس سے عراق میں لاکھوں لوگوں شہید ہوۓ کھل کر اظہار کر رہا ہے لیکن اسکو کوئی ڈر نہیں کہ کوئی اسکو اٹھا کر نامعلوم مقام پر لے جائے گا۔
یہ ہوتی ہے جمہوریت اور یہ ہوتی ہے آزادی اظہار راۓ۔