بڑی خبر، عمران خان کیساتھ اس وقت بات چیت ہو رہی ہے اور کافی حد تک ہو بھی چکی ہے، اڈیالہ جیل میں ملاقاتیں بھی ہو رہی ہیں عمران خان کی گارنٹی کی وجہ سے چیزیں Delay ہوئی ہیں کچھ کامن دوستوں کے ذریعے چیزیں چل رہی ہیں
حکومتی اتحادی نبیل گبول کا بڑا دعویٰ
چیئرمین سےکوچ تک میرٹ پرسلیکشن نہیں،PSLکےٹاپ پرفارمر سفیان مقیم ہیں،وہ ٹیم میں نہیں،کیونکہ وہ شاداب کورپلیس کریں گے،شاداب کسی کےداماد ہیں،شاہین کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی لیکن وہ بھی دامادہیں،ایساکریں ایک دامادٹیم بنالیں،کیپٹن صفدرسےآصف زرداری تک،یہاں سب دامادلیگ کےہیں۔۔۔۔!!!
437 رنز کے تعاقب میں پاکستان کو بڑا جھٹکا، بابر اعظم 47 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ انہوں نے اپنی اننگز میں 4 شاندار چوکے اور ایک دلکش چھکا بھی لگایا۔
#pakvsban
جب دنیا بھر میں کرونا وب��ء آئی تو احسن اقبال صاحب روزانہ ایسے گفتگو کرتے تھے جیسے پاکستان دنیا کے کسی الگ ایسے جزیرے پر ہے جہاں دنیا بھر میں آنیوالی تبدیلیوں کے اثرات پاکستان پر نہیں پڑ سکتے،،،حالانکہ پاکستان کی پالیسیوں کی دنیا میں پزیرائی ہوئی تھی،،،،واہ چوہدری صاحب
مہنگائی سے جتنے ہم پریشان ہیں اتنے ہی امریکا اور آسٹریلیا پریشان ہیں، قوم کو بے چین کرنے کے بجائے بتانا چاہیے کہ مہنگائی کے کیا محرکات ہیں۔ پروفیسر احسن اقبال چوہدری
جنگ کے بعد پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 48 فیصد جبکہ پٹرول کی قیمت 56 فیصد اضافہ ہوا،،، جبکہ ہمسائے ملک ازلی دشمن بھارت میں ڈھائی ماہ میں قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا،،،،،
حکومت کا زرعئ ترقیاتی بینک کو بیچنے کا فیصلہ مگر پاکستان کے 63 فیصد کسانوں کا پاس ڈھائی ایکڑ سے بھی کم زمین - کیا کمرشل بینک جو وزیر اعظم کا کبھی حکم مانتے اور کبھی نۂیں - ان غریب کسانوں کو قرض دینے کے لیے تیار ھو ں گے۔
پتہ نہیں رات سے میاں نواز شریف صاحب کو کسی نے چپ بھی کروایا ہے یا نہیں کیونکہ مریم بی بی نے کہا تھا جب ایک روپیہ بھی کسی چیز کی قیمت بڑھتی ہے تو میاں نواز شریف شہباز شریف کا دل روتا ہے
#پٹرول_415_فی_لٹر