اسلام آباد ٹریفک ��ادثے میں نامزد کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی عبوری ضمانت 16 فروری تک پچاس ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی گئی ہے۔ یاد رہے اس حادثے میں کیڑے مکوڑے نہیں چار جیتے جاگتے انسان مارے گئے ہیں۔ انصاف کی قیمت تو بازارِ حسن کی طوائف سے بھی زیادہ گِر گئی ہے
@MaryamNSharif
@Hussain_NSharif @HummaSaif او گونگلو تجھے کیا تکلیف ہیں ویسے پاکستان کے بارے میں تجھے بڑی باتیں اتی ہیں جب تجھ سے حساب مانگاجاتا ہیں تو تو کہتا ہیں میں پاکستانی شہری نھیں
مریم اگر مانتی ہے کہ شریف خاندان نے چوری نہی کی ہے تو پھر جسٹس عظمت سعید کی تحقيقات سے ڈر کیوں؟
سوچنے کی بات ہیں ایک پٹواری کے دماغ سے نہ سوچے بلکہ ایک پاکستانی بن کے سوچے
@MaryamNSharif@hinaparvezbutt@NawazSharifMNS
قوم پربہت ظلم ہوُچکاآپ آئین نہیں کسی اورکے تابع لگتے ہیں،عوام کو جمہوریت سے.." جسٹس قاضی فائرعیسی : چاروں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول دیا جائے، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو حکم
ایک اچھی خبر تو ائیں
جن حکمرانوں نے سائیکل پر بیٹھ کر دفتر جانا تھا آج ان کے کتے بھی پروٹوکول کے ساتھ بڑی گاڑیوں میں گھوم رھے ہیں ۔۔
اس سے بڑا دھوکہ اور مذاق پاکستانی عوام کے ساتھ اور کیا ہوگا شرم سے ڈوب مرنا ��اہئے ان لوگوں کو 🖐
@PTISindhOffice