ایک صحافی جسے حق و سچ بولنے کی پاداش میں غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا اور کئی دن گزر جانے کے باوجود اب تک لاپتہ ہے، آخر کہاں ہے۔ شیخ رشید
#ImranRiazKhan@ShkhRasheed
https://t.co/qs4nUjlKu2
عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی کو 27 دن گزر چکے، لگتا ہے ریاست جو ماں کے جیسی کہلاتی ہے، کہیں لاپتہ ہوچکی ہے جسے اپنے بچوں کا کچھ علم ہی نہیں۔ مخدوم شہاب الدین
#ImranRiazKhan@ShahabSpeaks
https://t.co/qs4nUjmijA
کوئی مانے گا پاکستان میں کہ عمران خان نے کوئٹہ میں جا کر کسی کو قتل کروا دیا؟ اس کا مقصد یہی ہے کہ کسی نہ کسی طرح عمران خان کو پکڑ لیں . میں کل اسلام آباد جا رہا ہوں، پورا تیار ہوں کہ یہ مجھے پھر سے پکڑیں گے۔ عمران خان
#imranKhanPTI@ImranKhanPTI
https://t.co/HDtcfpAG3q
مذہب ، دین ، ایمان ، دھرم ، یقین ، عقیدت یہ جو کچھ بھی ہوتا ہے ہمارے جسم میں نہیں ہماری روح میں ہوتا ہے ، تُم اسے بندوق یا گولی سے الگ یا بدل نہیں سکتے۔
مضمون📚 : سہائے
سعادت حسن منٹو📖
عمران ریاض کو اغوا ہوئے ایک ماہ گزر چکا ہے اور ان کے ٹھکانے کے بارے میں کوئی خبر نہیں ہے۔ عمران خان
#ImranRiazKhan#ImranKhan@ImranKhanPTI
https://t.co/HDtcfpAG3q
9th May was a military intelligence operation in collaboration with the Gullu Butts on the orders of Asim Munir.
We have various videos as such available online to corroborate this info⬇️
https://t.co/8krgtTWFdw