عورت اور مرد•
اور ان کا باہمی رشتہ،ہر بالغ آدمی کو معلوم ہے۔لیکن معاف کرنا یہ رشتہ میری نظر میں فرس��دہ ہو چکا ہے۔اس میں یکسر حیوانیت ہے۔میں پوچھتا ہوں اگر مرد کو اپنی محبت کا مرکز عورت ہی کو بنانا ہے تو وہ انسانیت کے اس مقدس جذبے میں حیوانیت کو کیوں داخل کرے۔
سعادت حسن منٹو 📖
میں نے عورت کو ہر روپ میں دیکھا ہے —
گالی میں، دعا میں، سودے میں، قربانی میں۔
وہ کبھی عصمت چغتائی کی کہانی ہے،
کبھی سلاخوں کے پیچھے اپنی عزت کا مقدمہ لڑتی ہوئی آواز۔
سعادت حسن منٹو 📖