گلگت میں نوازشریف اور بلاول بھٹو کی انتخابی تقریریں اور ایک دوسرے پر تنقید ایک نورا کُشتی سے زیادہ کچھ نہیں، جس میں اصل تیسرے فریق کو میدان میں اترنے ہی نہیں دیا جا رہا،مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
ایک قیدی ہے 420 وہ کہتا ہے کہ میں نے کہا تھا "Absolutely Not"، مگر صدر زرداری نے لات مار کر پہلے ہی غیر ملکی اڈے بند کروا دیے تھے ،بلاول بھٹو
@BBhuttoZardari
گلگت بلتستان میں میاں نواز شریف کو جو پیار اور عزت ملی وہ ناقابل فراموش ہے، نواز شریف کی اینٹری نے سیاسی منظر نامہ تبدیل کر دیا، عظمیٰ بخاری
@AzmaBokhariPMLN@NawazSharifMNS
ذرائع کے مطابق رئیل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کو فروغ دینے کے لیے فائلرز کے لیے غیر منقولہ جائیداد خریدنے پر ٹیکس کی شرح 1.5 فیصد سے کم کرکے 0.25 فیصد جب کہ غیر منقولہ جائیداد فروخت پر ٹیکس 4.5 فیصد سے کم کر کے 1.5 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے