دنیا میں کونسی ایسی حکومت ہوگی کونسی ایسی سیاسی جماعت ہوگی جسکی لیڈرشپ ایک مخالف کو پہلے جیل میں جیسے رکھا تھا وہ بھی سب کے سامنے ہے اور جب عدالت نے حکم دیا آپ اس بندے کا علاج کروا لیں لیکن جو انہوں نے کیا ہے پاکستان کی تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملتی اتنا بغض اتنی نفرت کہ آپ ایک بندے کا ہسپتال میں علاج کروانے کو تیار نہیں ہیں
اطہر کاظمی
جیل تو جیل ہوتی ہے۔۔حسان سے جمعرات والے دن ملاقات ہوتی ہے۔۔ہماری 25 منٹ کی ملاقات ہوتی ہے۔۔ حسان کہتا ہے خان صاحب کو کہیں ہماری فکر نہ کریں ہم ان کے لیے دعا بھی کرتے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں
والدہ حسان نیازی
آزادانہ ٹیسٹ اور چیک اپ نہ ہونے دینے کی اس کے علاوہ اور کوئی وجہ ہو ہی نہیں سکتی کہ یہ عمران خان کو سلو پوائزننگ کر رہے ہیں۔ وقار ملک
#pakistan@RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
قائد کو سزا اسلام آباد ہائیکورٹ نے دی تھی لیکن سزا یافتہ قیدی اتنا لاڈلہ تھا کہ وہ جج سے فرمائش کر کے اپنی پسند کی لاہوری جیل کوٹ لکھپت میں شفٹ ہو گیا اور ملاقات کیلئےانہیں پورے پورے ٹبر کی اجازت تھی، ملاقاتیں طویل ہونے پر حکومت نے ملاقاتیوں کی تعداد گھٹائی تو بھی پانچ خونی رشتوں کی ملاقات کو لازمی قرار دیا، مریم کی اپنی زبانی سن لیں 👇
اور آج ہفتے میں پانچ خونی رشتوں کی ملاقات لازمی قرار دینے والے کی ایک خونی رشتے سے ملاقات ناممکن بنا دی گئی ہے۔ دس ماہ بعد اسکی ایک خونی رشتے سے ملاقات کرائی گئی وہ بھی مکمل اندھیرے اور دھوکہ دہی سے۔
حکمران بن گئے کمینے لوگ
وزیر اعظم شہباز شریف ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ، وزیر اطلاعات عطا تارڑ ، چیف کمشنر اسلام آباد ، سیکرٹری داخلہ ، آئی جی جیل خانہ جات اور سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف ڈاکٹر عظمی خان نے عمران خان کو شفا منتقل کرنے کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
اڈیالہ سے نکلنے سے پہلے ہی فیصلہ ہو چکا تھا عمران خان کو پمز لے کر جانا ہے۔ 🚨
یہ اعتراف ن لیگی وزیر کر رہا ہے۔
توہین عدالت کی درخواست میں یہ بیان لازمی لاگایا جائے۔
“عمران خان نے کبھی تاخیری حربے استعمال نہیں کیے کبھی طبی بنیادوں پر کوئی اپیل نہیں کی،
وہ ہمیشہ ہمیں کہتے تھے کہ میرا اسٹیمنا بہت ہے آپ اپنا اسٹیمنا دیکھیں، ان مقدموں کو فیس کرنا انسانی اور قانونی طور پر ناممکن تھا مگر انہوں نے ورلڈ رکارڈ قائم کیا، لوگوں پر 3 مقدمے بن جائیں تو وہ ملک چھوڑ جاتے ہیں” سلمان صفدر
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
صدر پاکستان تحریک انصاف لاہور میاں اکرم عثمان، ملک عثمان حمزہ و دیگر پی ٹی آئی ساتھیوں کو آج ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے مقدمے کے حقائق کا جائزہ لینے کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا۔
الحمدللہ، حق اور سچ کی ایک بار پھر فتح ہوئی۔
پاکستان میں ایسا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے قانون توڑ رہے ہیں
عمران خان کے آئی ویژن اور عمران خان کی صحت پر house of Lord کے اندر بہت سخت ڈیبیٹ ہوئی اور یہ کہا گیا کہ پاکستان میں ایسا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے قانون توڑ رہے ہیں
القادر ٹرسٹ کی اپیلوں میں دلائل دینا کوئی مسئلہ نہیں لیکن پہلی ہماری ضمانتیں سنی جائیں ،ڈیرھ سال میں اسلام اباد ہائیکورٹ نے بہت مایوس کیا۔ ہماری ضمانت کی اپیلیں ۱۸ ماہ تک التوا میں رکھیں۔ یہ کہاں کا انصاف ہے ؟ کسی پر تین مقدمے ہوں جائیں تو وہ ملک چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے مگر عمران خان آج بھئ یہاں موجود ہے ،وکیل سلمان صفدر گفتگو کے دوران جذباتی ہوگئے
74 سال کی عمر ایک ایڈوانس عمر ہوتی ہے اس عمر میں انہوں نے 300 مقدمات ہونے کے باوجود کبھی طبی بنیادوں پر ریلیف نہیں مانگا جبکہ میڈیکل کی گراؤنڈ exist کرتی ہے یہ ہم نہیں کہہ رہے اڈیالہ جیل کی رپورٹ کہہ رہی ہے ! سلمان صفدر
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
خواجہ آصف فرما رہے ہیں کہ میاں صاحب جنرل باجوہ کے ساتھ ڈیل کر رہے تھے۔ ایک دن بھی100 سے زیادہ لوگ نواز شریف کے لیے نہیں نکلے اور نہ ہی انہوں نے ماریں کھائیں، اس لیے میاں صاحب ڈیل کرکے لندن چلے گئے۔
نواز شریف کو طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں سزا ہوئی تھی وہ کیس Time Barred ہو چکا تھا 9 سال بعد نواز شریف کو اس کیس سے ریلیف دے دیا گیا تھا یہ ساری غیر معمولی چیزیں نواز شریف کے حق میں ہوں تو ٹھیک ہیں کسی اور کے حق میں ہوں تو غلط ہیں ! ندیم ملک ۔۔۔