@DilKNawabR@grok
کیا یہ سٹوری جھوٹی نہیں؟ کیونکہ اس فوٹو میں موجود ملٹری مین جو فاطمہ جناح کے ساتھ کھڑا ہے وہ تو میجر جنرل نذیر احمد ملک ہے۔ اور پوسٹ کرنے والا اسکو کو برگیڈیئر اکبر بتا رہا یے۔
@Husnainrafique_ خان صاحب ہوتے تو 1000 کا سستہ تیل دستیاب ہوتا۔
انی دیو سانو تے جیویں پتہ ہی نہیں کہ یہ حرامخور 65 والے مہنگے کو کیسے چند دن میں ڈیڑھ سو والا سستہ کر گیا تھا
@SabeeKazmi786 جب یہ نمک حرام گر کر زخمی ہوا تھا نواز شریف بھی گیا تھا اس کی عیادت کو مگر اس نمک حرام نے ہمیشہ ثابت کیا کہ یہ جوتوں کے لائق ہے کسی ہمدردی کے نہیں۔
@grok اس یوتھیئے کو ثبوت دو کہ نواز شریف عمران خان کی عیادت کو گیا تھا جب وہ ایک جلسہ میں کرین سے گر کر زخمی ہوا تھا۔
@Shiffa_ZY جو گند ان لوگوں نے پنجاب میں مچا رکھا ہے وہ کسی اور ملک مچائیں تو روز جوتے کھائیں۔ کوئی پکنک سپاٹ فیملیز کے لیے محفوظ نہیں چھوڑا ان لوگوں نے۔ کھیلنے کے لیے کھیل کے میدان ہوتے ہیں روڈ نہیں۔
زندگی میں سب سے سخت آزمائش انبیاء کی ہوتی ہے، روایات کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے 12 بیٹے پیدا ہوئے اور 12 کے بارہ وفات پاگئے مگر پیارے آقا کبھی اپنے مشن پر کمزور نہیں ہوئے۔
#میرےبھائی کے نام
12 مارچ 2026
خان صاحب کے بغیر ہی ایران نے پاکستان کو جنگ میں ثالث مان لیا۔
یوتھیوں نے خان صاحب کو عالمی امن کی واحد ضمانت بنا بنا گھنگرو توڑے جبکہ حقیقتاً اگر خان صاحب باہر ہوتے تو امام خامنائی کی شہادت پر ٹرمپ کو کال کر کے اپنی خوشی کا اظہار کرتے۔
پاکستان سفارتی محاذ پر بہترین کارکردگی دکھا رہا ہے اور خان صاحب جیسے نالائق ترین شخص کے ہوتے ایسا ممکن ہی نہیں تھا
Talking to leaders of Russia and Pakistan, I reaffirmed Iran’s commitment to peace in the region. The only way to end this war—ignited by the Zionist regime & US—is recognizing Iran’s legitimate rights, payment of reparations, and firm int'l guarantees against future aggression.
@PMLNPunjabPk امریکہ و اسرائیل نے پہلے دن ہی سپریم لیڈر کو شہید کر دیا تھا اور آپ سے 2 ہفتوں میں کوئی قابلِ زکر شخصیت بھی نہیں اڑائی جا سکی طالبان کی۔
بہت مایوسی ہوئی۔ کارروائی کرنی ہے تو پوری طرح کریں۔ سلیکٹیو نہیں
@ARYSabirShakir یوتھیوں کی بھی عجیب ذہنی حالت ہے۔ پاکستان اپنی جنگ لڑے تو وہ انکو غلط لگتا ہے اور جب دوسروں کی جنگ میں انگلی کر کے اپنے تعلقات برباد نا کرے تو وہ بھی انکو غلط لگتا یے۔
صابری بکواس نا کیتا کر جتنا پاکستان نے کیا اتنا ہی بنتا تھا
@ASNsharif نون لیگ پی ٹی آئی کے جھوٹے پراپگینڈا کو کاؤنٹر کرنے کے لیے اپنے سوشل میڈیا پر زرہ بھی توجہ نہیں دے رہی۔
عوامی بہبود کے لاکھو پراجیکٹ لاؤنچ کرلیں مگر جب تک انکو انہیں کی طرح کاؤنٹر نہیں کیا جائے گا یہ آپ کی پارٹی کے لیے نقصان دہ رہے گا۔