@NickBrownCO Do not read the Qur’an simply as a religious book belonging to Muslims. Read it as a book that speaks directly to you about your life, your Creator, your character, and your ultimate destination.
Read it with an open mind.
@NickBrownCO The Holy Qur’an is the sacred and central scripture۔
It is not merely a religious book; it presents comprehensive principles concerning human equality, justice, morality, social relationships, and law.
مُسَدَّد ایک راوی ہیں جن سے امام بخاری ، ابوداود ، ترمذی ، نسائی رحمہم اللہ وغیرہ نے روایت کیا ہے
جن کا نام یوں بیان کیا گیا ہے
مُسَدَّد بن مُسَرْهَد بن مُسَرْبَل بن مُغَرْبَل بن مُرَعْبَل بن أَرَنْدَل بن سَرَنْدَل بن عَرَنْدَل البصري الأسدي
تهذيب التهذيب (٩/٣٩٢)
🌹شوال کے چھ روزے🌹
ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے رمضان کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو گویا اس نے پورا سال روزہ رکھا [صحيح مسلم (1164)]
نوٹ: شوال کے چھ روزے لگاتار رکھنا ضروری نہیں ہے ناغہ کرکے بھی رکھ سکتے ہیں۔
رمضان ہمیں یہ سکھا کر گیا کہ اصل سکون اللہ کی عبادت، نفس پر قابو پانے اور برائیوں سے دور رہنے میں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رمضان کی جدائی ہر دل کو بے چین کردیتی ہے۔
@mu_dsa الوطن كالقلب ، المملكة العربية السعودية لها خدمات كثيرة في نشر التوحيد و نصر المسلمين في العالم ، تدوم هذه
المملكة عزا
اللهم احفظ هذا البلاد بلاد التوحيد و بلاد الحرمين الشريفين آمين
#جامعة_المجمعة#نحلم_ونحقق94