گلگت بلتستان میں اس طرح کے حادثے اکثر چلاس کے مقام پر ہوتے ہیں
جو کہ ہم سب جانتے ہیں
کون اور کیوں کرواتا ہے خدا کا واسطہ ہے ہمارے ملک میں امن قائم رہنے دیجئے 💔
#GilgitBaltistan
Pakistan need peace ✌️🕊️
قبر میں عذاب کی کچھ وجوہات
1: سود
2: زنا
3: چغلی
4: غیبت
5: نماز کو نظرانداز کرنا
6: حرام کا قرض لے کر مرنا
7: قرض ادا کرنے سے انکار کرتے ہوئے مرنا
8: بغیر عذر کے روزہ افطار کرنا
9: قرآن کی تلاوت/عمل نہ کرنا
10: جھوٹی بات کو آگے پھیلانا۔
یا اللہ ہمیں معاف فرما 🤲🏻
@sartiyoon Just amazing. You can also visit our website. Here we are promoting Sindhi embroidery world wide. We can hand shake with Sartiyoon to enhance Sindhi art world wide.
Experience the beauty and tradition of Balochistan with our authentic Balochi traditional dress. Made from high-quality fabrics and adorned with intricate embroidery, this dress is the perfect way to showcase your cultural heritage
@FarzanaAlee میڈم ہم اپنی ویب سائیٹ پر سندھ کے ھنر کو پروموٹ کر رہے۔ نیچے لنک میں ایک پوسٹ موجود ہے۔ اگر آپ ہمیں ان کاریگروں تک پہنچا دیں تو شاید ہم انکے لیے کچھ کر سکیں۔ شکریہ
https://t.co/CWCzHb4jnB
آپ مومن مَردوں سے فرما دیں کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں، یہ ان کے لئے بڑی پاکیزہ بات ہے۔ بیشک اللہ ان کاموں سے خوب آگاہ ہے جو یہ انجام دے رہے ہیںo (النُّوْر, 24 : 30)