پیشہ ور دل جُو ہوں،
ٹوٹے پھوٹے، شکستہ دل میرے لیے باعثِ عقیدت ہیں۔
میں ہمیشہ رہوں گا محبت کے آسمان پر چمکتا ستارہ بن کر💕
#علی_صاحب
Spree Acc. 👉@luvhrt2
میری لکھی گئی پہلی تحریر ❤️
کالج لائف میں لکھی تھی، پچھلےدِنوں پرانی نوٹ بُکس نکالی تو مِلی۔ سوچا آپ لوگوں کےساتھ شئیر کروں۔
کچھ بھی تبدیل نہیں کیا، وہی الفاظ ہیں، وہی انداز ہیں۔
اُمید ہےپڑھنےوالوں کو پسند آئےگی۔
#علی_صاحب
میرا کچھ تو رشتہ ہے تُجھ سے https://t.co/UxrNTDxppq
بادل ناخواستہ مسکراہٹ
اور
بے ساختہ قہقہے بڑا
فرق رکھتے ہیں
۔
تاثر اور بناوٹ اپنی جگہ
لیکن
اندر کی دنیا
اداس اور ویران ہو تو
مسکراہٹیں آنسوؤں سے
بھیگی ہوتی ہیں
اور
قہقہے
خود کو بہلانے کی کوششیں
۔
۔
#از_قلم_کاسب
جنکی آمد کی
خوشی منا رہے ہیں
کاش
انکی سیرت انکی سنت
انکی تعلیمات پر بھی
غور کرتے
۔
جن سے محبت کرتے ہیں
پھر انکی ناراضگی سے بھی
اجتناب کرتے ہیں
۔
موسیقی غل غپاڑہ
ناچ گانے ��ھول ڈھمکے
یہ کیسی دین کی خدمت ہے
۔
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
حقیقت کو اصل کو
دنیا سے چھپانا
لوگوں سے اوجھل رکھنا
لوگوں کو چکمہ دینا
انہیں بےوقوف بنانا
آسان ہے
مگر
اک نظر وہ ہے جس
سے چھپنا اور چھپانا
ممکن نہیں
جسکی پکڑ بڑی سخت ہے
۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔۔۔
میں کبھی بھی دکھی بھری ٹویٹس نہیں کرتی پھر بھی دو چار لوگ میـری ٹویٹس پر رونے والی ایموجی کمنٹ کرکے جاتے ہے سمجھ نہیں آتا کہ میں نے ان کا کونسا ادھار رکھا ہوا ہے جو روتے ہوئے مانگنے آجاتے ہے😝
"يا رب ابـنِ لي عندكَ بيتـاً في الجنةِ"
اے میرے رب اپنے پاس جنت میں میرے لئے ایک گھر بنا
"يظلهُ عـرشك وينيرهُ وجهُك"
جس پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے نور سے وہ روشن ہو
"وتجمعني فيه بمن أُحب"
پھر مجھے اس گھر میں اپنے پیاروں کیساتھ جمع کر دینا
آمین ثم آمین یا رب العالمیــــــن
جب آپ بار بار اپنے نفس کی مان کر گناہ کی طرف جائے اور ہر بار کوئی نہ کوئی ایسا وسیلہ بن جائے جس کی وجہ سے آپ گناہ نہیں کر پاتے تو آپ کو سمجھ جانا چاہیے کہ آپ کا اللہ آپ کو اس گناہ سے پاک رکھنا چاہتا ہے
اور آپ کو چاہیے الحمدللہ کہہ کر اپنے آپ کو استغفار کرنے میں مصروف کر لیں۔۔!!
کلام کا حسن ہے
کہ
سننےوالا اس کے سحر
میں کھو جائے
اور
الفاظ کا حسن ہے کہ
کوئی ورق کوئی کتاب
انہیں اپنے
اندر قید نا کر سکے
جب جب کوئی انہیں
پڑھے انہیں نئی تازگی
نئی زندگی دے دے
۔
#خیال
تکلیف میں صبر کرنا اور دکھ دینے والوں کو معاف کر دینا ایک بہت بڑی سعادت ہے۔ جو ہر کسی کے حصے میں نہیں آتی۔ اور جن کے حصے میں آتی ہے وہ اللہ کی طرف سے نوازے گئے لوگ ہوتے ہیں۔❤️
مجھے اس بات کی پرواہ نہیں ہے کہ کیا ہو گا۔۔
پریشانی یہ ہے کہ کیسے ہو گا۔۔۔
زندگی میں کوئی بچھڑ جاتا ہے یا کوئی مل جاتا ہے،
ہوتا رہتا ہے، عام بات ہے۔
لیکن اس سب کے لیے کیا کیا ہو گا۔۔ کیسے ہو گا یہ سب۔۔؟؟؟
یہ بڑے حوصلے کی بات ہے۔
#دل_جُو