🚨ٹرمپ نے کیپٹیل ہل پر حملہ کر کے وہاں کی جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔
مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف کا بیان
پاکستانیوں اس وڈیو کو ٹرمپ تک پہنچانے میں میری مدد کرو اور اس کو وائرل کر دو.
آزادی رضاکار اپنی مدد آپ کے تحت مختلف حلقوں میں مہم چلا رہے ہیں۔
ابھی https://t.co/TBSZwOyP9l پر جائیں اور آزادی رضاکار بنیں۔
#AzadiRazakar#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
عمران خان نے قائد کے نظریے پر تحریک کی بنیاد رکھی، اسی کی سزا کپتان کو اور ان کے پارٹی کارکنان کو دی جارہی ہے۔
کئی ماہ سے جیل میں ناحق قید کپتان کے ایک کیبورڈ وارئیر کی لکھی نظم میں پختہ عزم، ہمت اور یقین کامل کی جھلک واضح ہے!
#AzadiRazakar#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
عوامی سروے !
کیا آپ اس وفادار اور حق کا ساتھ دینے والی نوجوان قیادت کو پارلیمان میں دیکھنا چاہتے ہیں ؟
اپنی رائے کا اظہار کریں ۔
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
اکثر پولیس والوں کی کل اوقات چند ہزار سے چند لاکھ روپے تک ہوتی ہے۔ ان کی اکثریت معاشرے کے بے غیرت ترین لوگوں پر مشتمل ہوتی ہے جو سرعام رشوت لیتے اور اپنی اولادوں کو حرام کھلاتے ہیں۔ ان کی جرات نہیں کہ دو دفعہ کے وزیر خارجہ تو دور کسی کونسلر کو بھی دھکا دیں۔ کیونکہ انکی گشتی پارٹی نے رات کو چائے کسی سیاستدان کے ڈیرے سے ہی پینی ہوتی ہے۔
یہ جتنا ظلم و ستم ہورہا ہے اس میں پولیس والوں کو گالیاں نہ دیں۔ انکے لیے سب سے بڑی گالی انکی حرام سے پلی ہوئی اولادیں ہیں۔ ذمہ دار وہ ہے جو اونچی دیواروں اور بند دروازوں کے پیچھے چھپنے کے باوجود ننگا دکھائی دیتا ہے۔
آپ بس نشانہ سیدھا رکھیں۔
#نشانہ_سیدھا_رکھو
(An AI generative illustrative image portraying the expressions of the people of Pakistan)