پاکستان کسٹمز نے سوا دو ارب سے زائد کا سمگلنگ کا سامان ضبط کر لیا، آپریشن جاری
کہا تھا نہ کہ اب کسی کا بھی لحاظ نہیں ہو گا۔
سب قانون کے کٹہرے میں آئیں گے
@SajidFb ریکنگ*
چترال کی مقامی آبادی پاک فوج کی مدد کرنے کے لیے باہر نکل آئی
مقامی آبادی کے لوگ
اسلحہ گولا بارود اور خوراک پاک فوج کے اگلے مورچوں تک پہنچا رہے ہیں
چترال کے غیور عوام بھی پاک فوج اور فورسز کے شانہ بشانہ لڑنے کےلے تیار ہے : آئی ایس پی آر
لیڈروں کو ابن الوقت اور مفاد پرست لوگ چھوڑتے ہیں لیکن عمران خان تو اتنا بڑا لیڈر نکلا کہ اس کے نظریے پر سٹینڈ کرنے کے لیے کوئی نہیں بچا تاریخ میں نہیں دیکھا،