نہتے عوام پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں، مگر دوسری جانب حق مانگنے والی آوازیں اب بھی بلند ہیں
آج #راولاکوٹ کی فضائیں اپنے جوانوں کے خون سے سرخ ہیں،
اور ہر دل غم و کرب میں ڈوبا ہوا ہے
کیا اپنے حقوق کا مطالبہ کرنا جرم ہے؟ کیا پرامن آوازوں کا جواب گولی ہے؟
#RightsMovementAjk