𝕎𝕙𝕪 𝕥𝕙𝕖 𝕌.𝕊. 𝕎𝕚𝕝𝕝 ℕ𝕖𝕧𝕖𝕣 ℝ𝕖𝕤𝕥𝕠𝕣𝕖 𝕀𝕞𝕣𝕒𝕟 𝕂𝕙𝕒𝕟’𝕤 𝔾𝕠𝕧𝕖𝕣𝕟𝕞𝕖𝕟𝕥
It is widely believed that the Biden administration played a role in Imran Khan’s removal from power. However, former President Donald Trump now seems to favor Khan. (1/10)
گرین سگنل ملتے ہی پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ہر پاکستانی پر ایٹم بم مارا جائے گا۔
ان سارے مفروضوں کا لب لباب مستری منافق عاصم منیر کی برطانوی و امریکی آشیرباد سے فوجی حکومت کا تسلسل جاری رہنا ہے۔
تو کیا برطانیہ میں موجود کوئ لابی ایسا کروا سکتی ہے چلیں پچھلے ایک ہفتے کی
کشمیری احتجاج ہندوستان کی ایمبیسی سے پاکستان ایمبیسی کے سامنے منتقل۔
تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیری پاکستان ایمبیسی کے سامنے احتجاج کرتے ہوے۔
🚨🚨شکریہ عاصم منیر 🚨🚨
8 فروری کو جو نتائج بنا کر دیے گئی اس میں ہماری جماعت کی اکثریت نہیں تھی ! جاوید لطیف۔
( تیسرے ) نمبر سے اُٹھا کر حکومت دے دی گئی ہے آپ کی پارٹی تیسرے نمبر کی پارٹی تھی ! کاشف عباسی ۔
یہ آج گلگت بلتستان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، ن لیگ نے چونکہ ہمیشہ اسلحہ کلچر کو پرموٹ کیا ہے تو آج ن لیگ کی ریلی میں یہ شخص فائرنگ کررہا تھا
کہ اچانک بندوق پر اس کا کنٹرول نا رہا اور دو بندے موقع پر ہی قتل ہوگئے
اللہ مرحومین کو جنت عطا فرمائے اور اس اسلحہ کلچر کو پرموٹ کرنے والوں سے گلگت کی حفاظت فرمائے، آمین
خیبر پختونخواہ پولیس نے پہلے ناران سے بابو سر ٹاپ تک تقریباً 5 ناکے لگا کر ہر ایک گاڑی کو روکا اور جس کسی کو سفارش پر آگے جانے دیا ان کے پہنچنے سے پہلے گلگت پولیس کو انفارم کردیتی تھی۔ کوئی راستہ بھی لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے بند نہیں تھا جبکہ ہم نے خود دیکھا کہ گلگت پولیس روڈ کی سائیڈ سے برف اٹھا کر روڈ پر ڈال رہی تھی تاکہ تاثر دیا جا سکے کہ قدرتی طور پر راستے بند ہیں جبکہ پولیس والوں نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہمیں اوپر سے حکم ہے کہ 7 جون تک راستہ بند رکھیں اور لوگوں کو ذلیل و خوار کریں۔ میرا بطور مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ اپنی حکومت کے ارباب اختیار سے سوال ہے کہ پختونخواہ پولیس کس کے کنٹرول میں ہے کیا ہماری کوئی رِٹ ہے انتظامیہ پر یا نہیں۔ اگر نہیں تو کون اس کا ذمہ دار ہے۔