In short:
US said: "Remove #ImranKhan from power, and we in Washington will forgive you"
#Pakistan's establishment: "Thank you so much. Certainly. We will remove him immediately!"
إنا لله وإنا إليه راجعون
https://t.co/xr2tcXLbaj
پاکستان میں جنگل کا قانون ہے اور اب جس کے ہاتھ میں لاٹھی ہے بھینس بھی اسی کی ہے۔
جس شرمناک انداز میں (چادر و چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے) در و دیوار توڑ کر گھروں میں گھُسا جارہا ہے، ان پر چھاپے مارے جارہے ہیں اور (قیمتی ساز و سامان کی) لوٹ کھسوٹ کے ساتھ اسے تباہ و برباد کیا جارہا ہے اس کی ہمارے یا کسی بھی مہذّب معاشرے میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔
اس سلسلے کا بدترین پہلو تو یہ ہے کہ ان گھریلو ملازمین کو مار پیٹ اور قید و بند کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جو اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے نہایت محنت سے رزقِ حلال کا بندوبست کرتے ہیں۔
میری ہمشیرہ کے باورچی سے دورانِ قید اس قدر وحشیانہ سلوک کیا گیا کہ (رہائی کے بعد سے) وہ وینٹیلٹر پر اور موت و حیات کی کشمکش میں ہے۔
Law of the jungle prevails in Pakistan where might is right.
The shameful way houses are broken open, raided, robbed and vandalised, has no precedence in ours or any civilised society.
The worst aspect is the way the poor servants are beaten up and jailed, who work to feed their families.
My sisters cook was so badly treated in jail that he is on a ventilator and fighting for his life.
Considering the current situation, many do not believe that we can hold a press conference on any other issues apart from leaving the party.
I’m not going any where my press conference was on current economic and political situation of the country.
کیا یہ بھارت کے وزیردفاع راج ناتھ سنگھ ہیں یا اسرائیل کے وزیردفاع ؟؟ جو کشمیر کی آزادی سے لیکر کارگل تک کے افواج پاکستان کے تمام شہیدوں غازیوں کی عزت و حرمت کو سر بازار نوچ رہے ہیں @OfficialDGISPR @PresOfPakistan
جب فردِ واحد نے بند دروازوں کے پیچھے ہماری حکومت کو ہٹانے اور مجرموں کے اسی گروہ کو واپس لانے کا فیصلہ کیا جو 3 عشروں سے پاکستان کو لوٹ رہا تھا تو ہماری معیشت تباہی کے گھاٹ اترنے لگی۔
یہ اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان کے عوام کا اس سے بڑھ کر نقصان کسی دشمن کیلئے بھی ممکن نہ تھا جتنا پی ڈی ایم نے گزشتہ ایک برس کے دوران کیا۔
معیشت کے حوالے سے یہ ہماری تاریخ کا بدترین سال تھا۔