@ShamaJunejo سندھ میں ان کا بہت بڑا حامی پیر پگاڑا صاحب موجود تھے۔ جی ڈے اے کا آپشن کیوں استعمال نہیں کیا انہوں نے خواتین لسٹ بھی جمع کروائی تھیں اور وہ بعد میں پی ٹی آئی میں ضم بھی ہو جاتے ۔۔۔
@RabNBaloch نا کسان کارڈ ملا نا مزدور کارڈ ملا ۔۔۔ہاں کچھ سیلاب زدگان کو گھر 🏠 ملے ہیں اور مل رہے ہیں ۔۔۔۔ جو کام پنجاب میں ہوئے ہیں پندرہ سال وہ کام سندھ میں نہیں ہوئے ۔امید کرتے ہیں کہ مریم نواز کا موازنہ کرینگے اگلے پانچ سال بعد مراد شاھ سے انشاء اللہ ۔امید پر دنیا قائم ہے
@nmemon2004 سائين پنجاب ھڪ مائي کي پنهنجون وزيراعلي ڪري پئي ..ھرو برو تنقيد نا ڪيو سائين پاڻ ڪان به قدم موڏريٽ آھڻ پنجابي .. پاڻ اوتر سنڌ ۾ روز ڪارو ڪري ڪري روز عورت قتل ڪرون پيان
@bisp_pakistan یہ غریب عورت ہے اس نے نادرا ای سہولت سے ڈی کریڈٹ بائیو میٹرک بھی کروا لی ہے اسکی 84000 ھزار کی بقایا رقم جاری کردیں یہ بہت بیمار ہیں یہ اپنا علاج کروا سکیں ۔ یہ ضلع آفس جاتی ہیں مگر ابھی تک انہیں رقم نہیں ملی ۔۔
@Saira_Banokhan میڈم آپ اپنی انتخابی مہم کی طرف توجہ دیں۔ اپنے حلقے کی اقلیتی (ہندو) ووٹ کو سریس لیں چھوڑیں پی ٹی آئی کو۔ ادی شازیہ مری کی طرح الیکشن مہم چلائیں ۔ این اے 210 کی سیاسی ڈائینامک کو سمجھنے کی کوشش کریں بڑا ٹف ٹائم ملیگا آپکو ۔۔۔
@bisp_pakistan@GovtofPakistan@MOPASSPK شفافیت تب آئیگی جب آپ ان پی او ایس ایجنٹس کو ایک پرکشش کمیشن دیںنگے آپ نے ان ایجنٹس کو بنک کے رحم کرم پر چھوڑ دیا ہے اور ان غریب ریٹیلرز پر سارا زور دے دیا ہے کے یہ شفافیت دیں ۔۔ بڑے مگرمچھوں کو پکڑیں ۔
The humanitarian system in Gaza is facing a total collapse with unimaginable consequences for more than 2 million civilians.
Needs are growing ever more critical & colossal.
Food, water, medicine & fuel must be allowed to reach all civilians swiftly, safely & at scale.
@Saira_Banokhan چھوٹی پارٹیاں ہمیشہ اقتدار والوں کے ساتھ رہتی ہیں نہیں تو وہ اپوزیشن میں رہ کر ختم ہو جاتی ہیں ۔ پی ٹی آئی نے کونسا جی ڈی اے کے ساتھ اچھا رویہ رکھا ۔ کوئی فنڈ نہیں ملے سندھ میں ۔ جی ڈی اے کا کارکن بہت پریشان ہے