الحمدللہ آج پیرِ لذت شاہِ ڈرائی فروٹاں حضرت چلغوزہ مبارک شریف کی زیارت ہوئی۔ ہتھیلی کو پاک کر کے اس پہ رکھا اور جی بھر کے دیکھا۔ عجیب روحانی سکون ملا۔آپ بھی زیارت کیجئے
ذیادہ عقیدت رکھنے والے تصویر کو زوم کر کے بھی دل کی تشنگی دور کر سکتے ہیں🙊😂
حساس لوگ جلد مرجاتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ہنر نہیں ہوتا لوگوں کی زندگیاں اجاڑ کر بے حسی سے جینے کا۔ وہ وقت کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں لیکن وقت ان کو لے کر نہیں چلتا۔ آخر کار ان کی سسکیاں سینے میں دب کر رہ جاتی ہیں اور بے آواز رونے والے کب مر جاتے ہیں پتانہیں چلتا۔
ایک فوٹو - جوشادی بیاہ اور تقریبات کے فوٹوگرافر ہم کو دِکھانا ہمیشہ بھول جاتے ہیں 😢😢😢
کھانا بےشک کھائیں اور رج کے کھائیں لیکن خدارا رزق کا ضیاع نہ کیا کریں۔۔ پلیٹ میں اتنا ہی ڈالیں، جتنا کہ کھاسکتے ہیں۔ 🙏🏻
ایک ھاتھ میں یورین بیگ اور دوسرے میں بسکٹ کا پیکٹ تھامے
یہ بچہ وارڈ کے چکر لگا کر پھر اس کمرے کے سامنے آ کر کھڑا ھو جاتا ھے جہاں اس معصوم کے گردے واش ھونے ھیں ۔اپنی باری کے انتظار میں کھڑے اس پھول کے لئے دعا کیجئیے۔🤲😢
یہ بچی سیون پولیس کو ہاتھ آئی عمر 10سال نام عریشا ابو کا نام ادریس راجپوت ملیر کراچی کا ایڈریس بتا رہی ہے اگر کسی بھائی کو کچھ علم ہو تو مہربانی کرکے اس کو ورثاء تک پہنچانے میں مدد کریں شکریہ