اليهود غير الشرعيين يدعمون عمل الفلسطينيين ضد الاحتلال. وندين بشدة قصف إسرائيل للسكان المدنيين. يجب على العالم الإسلامي أن يدعم فلسطين. يجب على كل دولة تعترف بإسرائيل أن تعيد النظر في دورها.
#طوفان_الأقصى#حماس#غزة_الآن#Gaza
استاذ العلماء حضرت علامہ مفتی محمد احسان اللّٰہ کیلانی مجددی نقشبندی مدظلہ العالی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں ۔
ان کا فتویٰ بر حق ہے اور اس کی مکمل تائید کرتا ہوں حکمرانوں کو عقلمندی کا مظاہرہ کرنا چاہیے چوری کی نشاندھی کرنے والا مجرم نہیں ہوتا بلکہ محسن ہوتا ہے۔۔۔۔۔
اسرائیل غزہ اور اس کے اطراف میں مسلسل بارود کی بارش کر رہا ہے جبکہ دہشت گرد حماس کو قرار دیا جارہا ہے۔ انصاف یہ ہے کہ صرف جنگ بندی ہی نہ کی جائے بلکہ عالمی عدالت انصاف میں ہر ہر جنگی جرم پر اسرائیل کا مواخذہ بھی کیا جائے اور اس پر کیس چلایا ��ائے
افسوس ہے کہ اسرائیلی جارحیت کا ڈیڑھ ماہ مکمل ہونے پر بھی عرب اور مسلم حکمرانوں کا ضمیر بیدار نہی�� ہوا۔ غیر مسلم حکومتوں سے تو ویسے ہی کوئی توقع نہیں کی جا سکتی۔ عالمی ادارے بھی اس سلسلہ میں اندھے اور بہرے بنے ہوئے ہیں
19 نومبر کا میری زندگی سے بڑا خصوصی تعلق ہے۔ تین سال قبل اسی دن کو کوٹ لکھپت جیل کی ظالمانہ قید سے مجھے رہائی ملی۔ چار ماہ تک بندہ کو نہایت خطرناک چکی میں رکھا گیا۔
حافظ الحدیث پیر سید م��مد جلال الدین شاہ قدس سرہ العزیز استاذِ عصر اور نابغہِ روزگار ہستی تھے۔ ملک میں چلنے والی مختلف دینی تحریکات میں آپ نے قائدانہ کردار ادا کیا۔ آپ کی ذات میں قرونِ اولیٰ کے مسلمانوں کے زہد اور رومی و جامی کے عشقِ رسول �� کی جھلک نظر آتی تھی
یوکرائن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ��ر رونے والوں کو غزہ میں ڈھائے جانے والے مظالم نظر کیوں نہیں آ رہے؟ غزہ میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ ہزاروں بچے بھونے جا چکے ہیں مگر عالمی رہنماء گونگے اور بہرے بنے ہوئے ہیں
غزہ میں ادویات اور خوراک کی شدید کمی کی وجہ سے کوئی بڑا انسانی المیہ پیش آسکتا ہے مگر انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔ فلسطینیوں کا جذبہ جہاد قابل تحسین ہے۔ ہزاروں لاشیں اٹھانے کے باوجود فلسطینیوں ��ے حوصلے بلند ہیں۔
فلسطین کے مسئلے پر خاموش تماشائی بننے والے تمام مسلم ممالک کا کردار نہایت شرمناک ہ��۔ یہود کے ساتھ خفیہ دوستی والے آج غزہ کے سانحہ کے اصل مجرم ہیں۔ فلسطینیوں کا جذبہ جہاد لائق تحسین ہے۔ فلسطینی شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
امریکہ کی طرف سے اسرائیل کی کھل کر حمایت مسلم ممالک کو واضح پیغام ہے۔ امریکہ نے جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر کے غزہ کی تباہی کا تمغہ اپنے نام کرلیا ہے۔ خاموش تماشائی بننے والے تمام مسلم ممالک کا کردار نہایت شرمناک ہے۔ یہود کے ساتھ خفیہ دوستی والے آج غزہ کے سانحہ کے اصل مجرم ہیں
غزہ کے بارے میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کا بے نتیجہ ختم ہو جانا نہایت افسوس ناک ہے۔ او آئی سی کا غزہ میں جنگ بندی کے لیے ٹھوس اقدامات نہ کرنا قابل مذمت ہے۔ غزہ کے ہسپتالوں، کیمپوں اور مساجد پر اسرائیل کی بمباری تاریخ کے وہ بڑے جنگی جرائم ہیں جنہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکے گا۔
فلسطین کے مسئلہ پر مسلم ممالک کے نام پیغام
جہاد فی سبیل اللہ کے ماٹو والی فوج کو’’القدس‘‘ کی آزادی کے لیے آگے بڑھنا چاہیے۔ اسرائیل کے خلاف فلسطین کا ساتھ دینا کسی نسل کا نہیں، اسلام کا ساتھ دینا ہے۔ ہزاروں فلسطینی شہید اور لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں.
فلسطین کی حمایت اُمت مسلمہ کے جذبات کی حقیقی ترجمانی
Favor of Palestine is the Real Representation of the Islamic Nation's Passion, Demand from the Chief of Army Staff
اليهود غير الشرعيين يدعمون عمل الفلسطينيين ضد الاحتلال. وندين بشدة قصف إسرائيل للسكان المدنيين. يجب على العالم الإسلامي أن يدعم فلسطين. على كل دولة تعترف بإسرائيل أن تعيد النظر في دورها https://t.co/ye8BeeVurn
#حماس
غیر قانونی یہودی قبضہ کے خلاف فلسطینیوں کے اقدام کی حمایت کرتے ہیں۔ شہری آبادی پر اسرائیل کی بمباری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ عالمِ اسلام کو فلسطین کا ساتھ دینا چاہیے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ہر ملک کو اپنے کردار پہ نظر ثانی کرنی چاہیے
غیر قانونی یہودی قبضہ کے خلاف فلسطینیوں کے اقدام کی حمایت کرتے ہیں۔ شہری آبادی پر اسرائیل کی بمباری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ عالمِ اسلام کو فلسطین کا ساتھ دینا چاہیے۔ اسرائیل کو تسلیم ک��نے والے ہر ملک کو اپنے کردار پہ نظر ثانی کرنی چاہیے
تحریک صراط مستقیم اور تحریک لبیک اسلام کے صوبائی رہنماء مفتی سعید احمد حبیبی اور دیگر سنی شہداء کی شہادت پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ سانحہ مستونگ کے شہداء کی تعداد 100 تک پہنچنے والی ہے۔ بہت سے زخمی بھی شہید ہو چکے ہیں مگر تاحال حکومتی بے حسی میں کوئی فرق نہیں آیا
ماہِ نور ربیع الاول شریف کو میلادِ تاجدار ختم نبوت ﷺ و معصومیت ﷺ کے طور پر منایا جائے۔ محافل اور جلوسوں میں عقیدۂ ختم نبوت ﷺ اور عقیدۂ ختم معصومیت ﷺ کی قطعیت، افادیت اور اہمیت کو اجاگر کیا جائے۔ میلادِ مصطفی ﷺ اور سیرت مصطفی ﷺ کے مختلف پہلوؤں کو مستند مآخذ سے بیان کیا جائے۔
اللہ تعالیٰ کا کروڑوں بار شکر ہے کہ اس نے ایک بار پھر ہمیں عید میلاد النبی ﷺ منانے کا موقع عطا کیا ہے۔ محفل میلاد آمد مصطفی ﷺ پر شکر خداوندی بجا لانے کا نام ہے۔ آپ ﷺ باعث تخلیق کائنات اور تمام جہانوں کے لیے رحمت ہیں۔