بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسز پر ایکس صارف خرم نذیر نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا
حکومت کو چاہیے کہ اب بجلی کے بلوں میں ٹرین کا کرایہ بھی شامل کر دے۔۔۔ آخر ہمارے آباؤ اجداد بھی تو انڈیا سے مفت بیٹھ کر پاکستان آئے تھے۔
@muhmmadafzal114@ikhan_17 ابھی تو جیسے دودھ کی نہریں پاکستان میں چل رہی ہیں جنہوں نے 47 سال حکومت کی پاکستان میں انہوں نے کیا کیا تین سالوں کا اپ کو بہت حساب اتا ہے تین سال اس سے کافی اچھے تھے بہت اچھے تھے
معروف آرٹسٹ خالد انعم نے عمرہ کی ادائیگی پر زبردست رگڑا لگاتے ہوئے کہا
"کعبے میں بت آتے جاتے رہے ہیں، اس سے نہ کعبے کی عظمت میں فرق پڑتا ہے اور نہ ہی بتوں کی فضیلت بڑھتی ہے۔"💀