خان کو کال کوٹَھری میں بند کر دیا گیا تھا، وہ کال کوٹَھری گند سے بھری تھی اور خان کو بغیر بستر اور چادر رکھا گیا تھا۔
خان کے ساتھ انہوں نے بہت کچھ کیا لیکن وہ کچھ بھی نہیں بتاتا تھا
26 نومبر کو بشرٰی بی بی کی تقریر 💔
کشمیر میں چھبیس نشستوں والے کی حکومت گرا کر فوج نے آٹھ نشستوں والا شخص وزیراعظم بنا رکھا ہے۔ اسکی سب سے زیادہ سہولت کاری کرنے والی بارہ نشستوں کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والوں کے درجن بھر لوگ بھی شہید کردیے ہیں ، انکو غدار بھی قرار دے دیا ہے، اب ان کا پانی اور خوراک بھی بند ہے۔