آپ نے مارنا ہے تو کتنوں کو ماریں گے؟ فرعون سے زیادہ تو آپ نہیں مار سکتے۔ یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے، تو معافی سب مانگیں، سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔
مصلحتوں سے کام نہ لیں۔ چھوٹی چھوٹی مصلحتوں کی وجہ سے آپ نے بربادی کر دی ہے۔
جب تحریک انصاف کی چھینی ہوئی سیٹیں بانٹی گئیں تو کسی نے انہیں لینے سے انکار نہیں کیا۔ ہم سیاسی لوگ ہیں، وہ ریوڑیوں کی طرح بانٹ رہے تھے اور ہم نے اپنی جیبیں کھلی رکھی ہوئی تھیں کہ اس میں ڈال دو۔ کیا ملک ایسے چلے گا؟
جب افواج اس حد تک آ جاتی ہیں، جب وردی والے لوگ اسمبلیوں کو مارکیٹ میں رکھ دیتے ہیں کہ 'بسم اللہ! یہ بولی ہے، سیٹوں کا ریٹ کیا ہے؟ 30 کروڑ، 40 کروڑ،جب آپ 40 کروڑ میں اسمبلی کی سیٹیں بیچیں گے اور ان کو وزیر بنائیں گے، تو وہ یہ 40 کروڑ پاکستان کے پیٹ سے ہی نکالیں گے۔ یہ پاکستان کے ساتھ کیسا مذاق ہے؟۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
تم لوگ کھل کر کرپشن کرو اور جب میں تک لوگوں کی کرپشن کر لکھو تو تم لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے اور ٹویٹس کو رپورٹ کرواتے ہو؟
میرے خان کی رہائی کے نام پر ووٹ لے کر کرپشن کرو گے اور میں خاموشی سے دیکھتا رہو گا؟
ایسا نہیں ہو سکتا....
@ShahidkhattakSk@MeenakhanAfridi
وڈیرےاور اس کے بیٹے کی فرعونیت ملاحظہ کریں!
دو غریب محنت کشوں پر فائرنگ کے بعد، گرفتاری کے وقت بھی یہ ملزم پولیس اہلکاروں کو انگلیاں دکھا کر اور دھمکیاں دے کر رعب جھاڑ رہا ہے۔وڈیرے کے دباؤ میں آکر پولیس اہلکار حقائق چھپانے کے لیے ویڈیو بنانے والے شہری پر ہی الٹا جھپٹ پڑے
میرے اکاؤنٹ @Haidersaeedpti1 کو بہت رپورٹ کیا گیا ہے
ہر ٹویٹ کو رپورٹ کیا گیا اور آخر کار کچھ وقت کے لیے ان کو کامیابی ملی ہے
لیکن میں پیچھے نہیں ہٹوں گا۔۔۔۔
سچ اور حق لکھتا رہوں گا
ان شاء اللّٰہ
رات کو خبر دیکھی تو بلوچستان میں 40 سے زیادہ فوجی اور پولیس اہلکار مارے گئے تھے۔ صبح اٹھ کر دیکھا تو 100 سے زیادہ فوجی اور پولیس اہلکار مارے گئے ہیں۔
یہ غریب سپاہی اور پولیس والے عاصم منیر کے پاکستان پر قبضے کا ایندھن بن رہے ہیں۔ عاصم منیر پاکستان کو مکمل تباہ کرکے رہے گا۔ اس کو روکنا ناگزیر ہے۔
Since the Pakistani military has failed to ‘hunt’ and ‘hurt’ actual terrorists for decades, its winning strategy has included:
- Go after @ImaanZHazir Mazari and Dr. @MahrangBaloch_, women whose only ‘crime’ is peacefully protesting human rights violations in Balochistan.
- Blame India but do nothing to develop a comprehensive plan/policy that outlines how it plans to address the alleged threat
- Never take responsibility for its own failures and mistakes that have made Pakistani citizens increasingly vulnerable to attacks
In sum, the Pakistani military’s strategy: repression + blame-shifting + no accountability
دہشتگردی کیوں ضروری ہے ! 🚨🚨🚨
اگر دہشتگردی بلکل ختم ہو جاۓ گی تو آپ کو فوج سمیت تمام فورسز ویلی نظر آئیں گی اور پھر شاید اربوں کے بجٹ پر بھی بحث ہونا شروع ہو جاۓ اور سیاست میں مداخلت سے توجہ ہٹانا بھی مشکل ہو جاۓ گا لہذا ملک کے اندر دہشتگردی ضروری ہے کسی نہ کسی بارڈرز پر جھڑپیں ضروری ہیں ،
اور بھی بہت سی وجوہات ہیں مگر آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے ۔۔۔
بلوچستان سمیت پورے پاکستان کا مسئلہ صرف ایک عاصم منیر ہے یقین نہ آئے تو ایک عام شہری کا بیان سن لیں !💥
آرمی چیف بول رہا تھا 1500 بندے بلوچستان علحیدہ کرنا چاہتے ہیں آرمی چیف جب تم عورتیں بندے اغواء کرو گے اور انکا کوئی پتہ نہیں ملے گا تو ہر کوئی جنگ کرے گا،
میرے بچوں کی ماں دو سال سے اغواء ہے اسکا قصور صرف یہ تھااس نے 9 مئی کو احتجاج کیا۔اس پر تھانے کے ایس ایچ او نے تشدد کر بیان لئیے،ہم نے احتجاج خانیوال میں کیا اس پر مقدمہ لاہور میں 9مئی کا ڈال دیاآرمی چیف تم نے حکم دیاتھا پی ٹی آئی کی عورتیں پی ٹی آئی کے بندے اغواء کرو۔آرمی چیف صاحب بلوچوں کا درد میں سمجھ سکتا ہوں اور ہمارا آرمی چیف قرآن کی آیتیں سناتا ہے کہ کوئی خبر آئی اسکی تصدیق کر لو آرمی چیف صاحب قرآن میں یہ بھی لکھا ہے کسی کا حق نہ مارو آج تم فرعون بنے ہوئے ہو ایک دن اس تخت سے اتر جاؤ گے میں نے بچوں کے ہاتھ میں قلم دیا ہوا میرا بھی دل کرتا ہے انکے ہاتھ میں اسلحہ دے دوں،جیسا ہمارا آرمی چیف ہے ایسا دنیا میں کسی ملک کا آرمی چیف نہیں ہے (گالی )پہلے تو تو قرآن پر عمل کر (گالی)
As Balochistan reels from a wave of terrorism that claimed the lives of 42 (yes, 42!) security personnel this week, Pakistan's Interior Minister Mohsin Naqvi and family are touring the United States, probably to locate the famous S.H.O. who will single-handedly bring peace to Balochistan. Next up for Pakistan's chief diplomat and security czar: a leisurely family holiday in the UK.
Makes one wonder...just how bad is Ishaq Dar at his job that Hafiz has STILL delegated all foreign policy to Naqvi?
Shameful! APPNA’s forum was used to attack Imran Khan. Has the APPNA BOD officially joined PML-N? With what credibility can they still claim to be a non-political forum? They have clearly aligned themselves with Pakistan’s corrupt elite and the military establishment.
الفيدو دة الفيفا عمال تستخدم حقوق الملكية الفكرية وتمسحة من مواقع التواصل علشان تمحي آثار الجريمة. انشروا الفيديو في كل مكان قبل ما يختفي. خلوه يوصل لكل الناس فيصعب مسحة.
جہاں پٹواریوں نے دس ارب کے جہاز کا ، اسحاق ڈار کی اولاد کا ، جعلی الیکشن مینڈیٹ کا ، ووٹ کو عزت دو کے فضلے کا بوجھ اپنے سروں پر ڈھویا وہاں یوتھیوں نے مراعات لینے پر پختونخواہ اسمبلی کو اڑا کر رکھ دیا۔
فرق صرف غیرت کا ہے !
#PAKWatch🇵🇰: Today, Pakistani police DENIED Imran Khan's sisters a meeting with their brother. This DEFIES the court order for twice-weekly access.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
عذر گناہ بدتر از گناہ
بجائے شرمندہ ہونے کے، الٹا جھوٹ اور گمرااہ کن اور مضحاک خیز وضاحتیں؟؟؟
ہمیں عمران خان نے یہ نہیں سکھایا تھا۔
اتنا ہی سیدھا تھا یہ سارا معاملہ تو 30 اپریل سے لے کے اب تک اس واردات کو چھپانے کی کیا وجہ تھی؟
تم ویسےاپنے سیکٹر کمانڈر کے فیورٹ نہیں ہو، مگر ان کی لائن پر ضرور آ چکے ہو۔ کھلے عام جھوٹ بول رہے ہو۔
اتنا واضح جھوٹ بولتے ہوئے تمہیں ذرا بھی شرم نہیں آتی؟
ایک طرف عمران خان کے نام پر اقتدار کے مزے لے رہے ہو، اور دوسری طرف عمران خان کی پارٹی کے نظریے کو نقصان پہنچاتے ہوئے غیر قانونی مراعات حاصل کر رہے ہو۔
بلیو پاسپورٹ، ایئرپورٹ پر اسپیشل لاؤنج استعمال کرنے کی سہولت اور دیگر مراعات—یہ سب واضح طور پر بل میں درج ہیں۔ جب سب کچھ سامنے موجود ہے تو پھر کھلے عام جھوٹ بولنے کا کیا فائدہ؟
بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
🚨 THREAD
خاموشی سے ایک اور قانون منظور...
اس بار عام MPA نہیں...
بلکہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے۔
جب قانون کھولا تو معلوم ہوا کہ یہ صرف تنخواہ کا نہیں، بلکہ مراعات، سہولتوں اور سرکاری اخراجات کا ایک مکمل پیکیج ہے۔
آئیے شق وار دیکھتے ہیں... 👇🧵
KP Information Minister @ShafiJanPTI should clarify the controversies surrounding the alleged bill passed by KP assembly. PTI can’t afford to be tone deaf like other parties so very important to clarify what’s real and what’s fake being circulated