معدنیات کے ذریعے ڈاکہ ڈالنے کے لیے عاصم منیر نے ایمرجنسی لگائی۔ دن دہاڑے پاکستان پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔ جاوید ہاشمی
#pakistan@JavedHashmiJH
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پوری قوم کو ان ججز کو یاد رکھنا چاہیے جو فاشزم کو سہولت فراہم کر رہے ہیں، جو قاضی اور منصف کہلاتے ہیں لیکن اپنے مفادات اور مراعات کی خاطر ظلم ہونے دے رہے ہیں!
#ShameOnJudges
جرنیلوں کے پاس ملکی خفیہ راز ہوتے ہیں۔ ان کو اس طرح کھلے سانڈھ کی طرح چھوڑنا ملک کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔ ان کے ملک سے باہر جانے پر مکمل پابندی ہونی چاہئے۔ یہ ایک قانون پاس ہونا چاہیے: امتیاز چانڈیو
@imtiazchandyo
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
“میری والدہ نورین نیازی اور میری خالاؤں علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کی ایم پی او کے تحت غیر قانونی حراست کو ۳۰ دن مکمل ہو گئے ہیں، مگر انہیں اب تک رہا نہیں کیا گیا۔ یہ حراست پہلے دن سے غیر قانونی تھی۔ اس میں کوئی بھی توسیع بھی اتنی ہی غیر قانونی ہے۔”
ہاجرہ نیازی
#Pakistan #ImranKhan
@Hajraniazi3
کراچی میں زیرِ تعمیر شوکت خانم اسپتال کا افتتاح رواں سال 29 دسمبر کو ہوگا۔ لاہور اور پشاور کے بعد کراچی میں بھی اس منصوبے کی تکمیل پر عمران خان کا شکریہ، ارشاد بھٹی @IrshadBhatti336#ShaukatKhanum#ImranKhan#Karachi
حامد میر کو یقینی طور پر پتہ ہے ارشدشریف کا قتل کن لوگوں نے کروایا تھا۔۔۔۔لیکن یہ مریم نواز اور نوازشریف کے ارشدشریف کے قتل میں کردار کے بارے میں نہيں بتائے گا۔ حامد میر یہ بھی نہيں بتائے گا کہ دبئی سے نکلوانے میں بلاول زرداری کا کیا کردار ہے۔
کیونکہ حامد میر بنیادی طور پر ان دو خاندانوں کے لئے کام کرتا ہے۔
ان شاء اللہ عمران خان شوکت خانم کراچی پر ہمارے ساتھ ہوں گے۔ آپ سے اپیل ہے کہ دل کھول کر شوکت خانم کے لیے عطیات دیں۔ اداکارہ ماہرہ خان
#pakistan@TheMahiraKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ان شاء اللہ 29 دسمبر 2026 کو شوکت خانم کراچی کے افتتاح کے موقع پر عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے۔
#MahiraKhan#ImranKhan#ShaukatKhanum
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں