پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو خط لکھ دیا: "عمران خان پر عائد الزامات کھلی عدالت میں واضح کیے جائیں، پاکستان میں پرامن مظاہروں کی اجازت ہونی چاہیے،"
خط کا متن
اب آپکو ہار مان لینی چاہیے...
عوام کو کچلا نہیں جا سکتا. کل رات عوام نے شکست دے دی ہے آپکو..اب دل بڑا کرو شکست تسلیم کرو
بس کرو اب تم بھی یار.. بہت تباہی ہوگئی ملک کی اب بس کر دو...
نور جہاں کے نغمے کن کے لیے تھے ؟ کیا وہ غداروں کے لیے گاتی رہی ہے “اے وطن کے سجیلے جوانو” ؟
کیا یہ بزرگ میں اپنی جوانی میں انہی جوانوں میں سے ایک نہیں تھا ؟؟
سر کیا شرمندگی کا اظہار کریں کہ یہ قوم تو اب اپنے ہیرو مار کے شرمندہ بھی نہیں ہوتی ۔۔