کم از کم ہم اس ملک کو آگ نہیں لگا سکتے اور نہ آگ لگانے والوں کو معاف کر سکتے ہیں، چاہے پھر وہ کوئی ڈمی سیاستدان ہو یا پھر کوئی فوجی ہو یا پھر کوئی خوارجی کتا..
ہمارے اباواجداد کی سرزمین ہے یہ، میری سرزمین ہے یہ اور میرے بچوں کی سرزمین ہے یہ.
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانات سے لے کر نتائج کی تیاری اور اعلان تک کے تمام مراحل بحسن وخوبی پایہ تکمیل تک پہنچانے پر قائدجمعیت وسرپرست اعلی وفاق المدارس العربیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ کامنتظمین وفاق بالخصوص صدر الوفاق حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ۔اور ناظم اعلی مولانامحمدحنیف جالندھری مدظلہ کو خراج تحسین اور امتحانات میں کامیاب ہونے والےاورامتیازی پوزیشن حاصل کرنے والےطلباء کومبارکباد اور علم باعمل واستقامت کی دعاء۔
پاکستان پر امریکی پابندیوں کے معاملہ پر جے یو آئی کا مؤقف
میزائل پروگرام پر مددکےالزام متعدد کمپنیوں پرامریکی پابندیاں منافقانہ پالیسی ہے۔اسلم غوری
امریکہ دوستی کی آڑ میں چھپا دشمن ہے۔ترجمان جے یو آئی
پابندیاں پاکستان کو نہتا کرنے کی سازش ہیں ۔ ترجمان جے یو آئی
پابندیاں امریکی تضادات کا ثبوت ہیں ۔اسلم غوری
امریکی پابندیاں خطے میں اپنی ظالمانہ بالادستی کے لئے ہیں ۔ ترجمان جے یو آئی
اپنے دفاع کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہونگے ۔اسلم غوری
قوم متحد ہو کر امریکی جبر کا مقابلہ کرے گی۔ ترجمان جے یو آئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
مولانا کا دونوں بانہیں کھول کر شفقت سے گلے لگا کر پیار سے کہنا آج تو ہمارے اینکر صاحب بھی آئے ہیں۔ کیسا چل رہا ہے آپکا میڈیا ؟ آئے واللہ مزہ آ گیا❤️
مولانا طلحہ رحمانی صاحب کی سربراہی میں محمدی برادران کے ہمراہ مولانا سے دو گھنٹے کی تفصیلی نشست، کھانا ، نماز اور اور اسکے بعد قہوے کا دور بھی چلا۔
تفصیلات ولاگ میں ان شاء اللہ
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کاجے یو آئی رہنماء سابق سنیٹر ڈاکٹر خالد محمود سومرو کیس پر رد عمل
عدالتی فیصلے میں قصاص کے پہلو کو بظاہر نظر انداز کیا گیا ہے ۔مولانا فضل الرحمان
خاندان اور جماعت کے ذرائع سے مشاورت کی جا رہی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
قانونی ماہرین کو فیصلے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لینے کا کہا ہے ۔مولانا فضل الرحمان
انصاف کے تمام تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا جائے گا ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
کلپ نمبر 2 سن لیجئے حقیقت سامنے یے
موجودہ مہتمم جامعۃ الرشید مولوی عبد الرحیم کے بارے میں سخت جملے
بانی جامعۃ الرشید مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اللہ تعالی کے بیٹے مفتی خلیق احمد صاحب کا موجودہ مدارس بل میں اختلاف پرتبصرہ۔
#ترجمان_مدارس_مولانا
تعلیم میں رینکنگ تو چھوڑیں، حکومت کے پاس تعلیمی اداروں کو چلانے کے پیسے نہیں لیکن کہہ رہیں ہے کہ مدارس کو وزارتِ تعلیم کے ماتحت کرو. بندہ حیران ہوجاتا ہے کہ ایسے سوچ رکھنے والوں پر ہنسا جائے یا ماتم کی جائیں۔
#ترجمان_مدارس_مولانا
🔴 پاکستان میں دہشت گردی کا تفصیلی پس منظر
🔴 نائن الیون کے بعد جنرل مشرف کی پالیسیاں
🔴 افغانستان پر حملوں کے لئے اڈوں کی فراہمی
🔴 قریبی دوست چین کی ناراضی
🔴 سعودی عرب اور یواے ای کی مایوسی
🔴 26 ویں آئینی ترمیم ،سود خاتمے کی تعیین
🔴 سابقہ دور حکومت میں دینی مدارس بارے آرڈیننس کس کے کہنے پر مسترد ہوا
🔴 وزیر اعظم شہباز شریف نے کس کے میسج دکھائے جو براہ راست مدارس آرڈیننس بارے میں تھے ۔
🔴 صدر زرداری نے اب تک مدارس آرڈیننس پر دستخط کیوں نہیں کئے ،
🔴 پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کا وقت کیوں مناسب نہیں ،
🔴 بے نظیر بھٹو سے لے کر بلاول تک کب پی پی اور ن لیگ میں ہم آہنگی رہی ہے ۔
🔴 وی پی این کے حلال یا حرام ہونے کا تعلق اس کے مصرف کے ساتھ ہے ،اسلامی نظریاتی کونسل نے غیر ضروری فتویٰ دیا،
🔴 پارلیمانی جد وجہد کو موثر فورم سمجھا تو اس راستے کو اختیارکیا ،اقتدار کے لئے جدوجہد ہوتی ہے نظریات کا سودا نہیں ہوتا ،
🔴 اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے حوالےسے مثبت پیش رفت ، شریعت کورٹ کی حیثیت میں بہتری
اور اس کے علاوہ بہت کچھ
قائد جمعیت کا تفصیلی انٹریو حامد میر کے ساتھ کیپٹل ٹاک میں، ویڈیو لنک
https://t.co/Kq5gc73qJq