پیرمحل یونیورسٹی کیمپس جو پیرمحل کے باسیوں کا درینہ مطالبہ تھا منظور ہونے کے بعد نئے منتخب ہونے والے پی ٹی آئی ایم این اے ریاض فتیانہ نے پیرمحل کے حق پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے
کمالیہ لے گئے
اب صرف تحصیل پیرمحل کو الیکٹرک بسوں سے محروم کر دیا گیا ہے
@MaryamNSharif
@MaryamNSharif
صاحبہ آپ نے ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کو الیکٹرک بسیں مہیا کی ہیں جن کا روٹ تحصیل کمالیہ تحصیل گوجرہ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ بنایا گیا جبکہ میرے شہر تحصیل پیرمحل کو اگنور کیا گیا ہے پیرمحل شہر کے لوگوں کو أپ سے بہت امیدیں ہیں براۓ مہربانی فوری شامل کرے میرے شہر پیرمحل کو
🙏🏿
PERA will have a presence of approximately 8,500 personnel across all districts and tehsils of Punjab.
Notably, they are equipped digitally to ensure they can effectively assist the public in every possible way.
Well done our beloved CM 👍 @MaryamNSharif
منصوبہ بندی کے زریعے جعلی فارم 45 میڈیا کو جاری کیئے گئے، اور میڈیا نے آلہ کار بنتے ہوئے [190M£ + ٹی-آر-پی کے لیے] وہ رزلٹ اپنی سکرینوں پر چلائے، اور قوم کو جھوٹ پیچا گیا۔
یہ پورا معاملہ ��ے اگر کسی کو سمجھ نہیں آ رہا تو۔۔۔
تحریک انصاف کیسے پراپیگینڈا کرتی ہے؟ 🚨🚨
پہلے جعلی فارم 45 بناو، جس پر CNIC، دستخط غائب ہیں
پھر میڈیا گمراہ کرو
پھر میڈیا جب آپ کی فیک نیوز پر خبر چلائے
اسکے سکرین شاٹ مخفوظ کرو
آج انٹرنیشنل میڈیا کو مقامی میڈیا کی خبریں دکھا کر ثابت کیا جا رہا ہے کہ یہ الیکشن جیتے ہیں