پیرمحل: کم سن بچی فریحہ نالے میں ڈوب کر جاں بجق
پیر محل:2 سالہ فریحہ کھیلتے گندے نالے میں گر کر ڈوب گئی
پیر محل: حادثہ گلی نمبر 5 محلہ لوئر کالونی میں پیش آیا
@CM_Maryam
@MemonaMushtaq پٹرول سستا ہو جائے تو پھر نظریہ بھی فل ٹینک کے ساتھ اپڈیٹ ہو جاتا ہے۔ ⛽😂
کل تک مخالفت، آج کہتے پھریں گے بھائی پہلے گاڑی فل کرا لو، سیاست بعد میں کر لیں گے🤣
18 سال سے کم عمر بچے ڈرائیونگ نہیں کر سکتے تو وہ مزدوری بھی نہیں کر سکتے ریاست ان کی کفالت کی ذمہ داری اٹھاۓ یا پھر ریاست کا کام صرف جرمانے کرنا،؟
@MaryamNSharif@PakPMO
@Kiran_Hanif_ "کیا خوب کہا! وفا کی پہلی منزل ہی اخلاصِ دل ہے، اور جو اپنے رب کے ساتھ سچا ہو جائے، اُس کی وفائیں پھر ہر رشتے میں خوشبو بن کر بکھرتی ہیں۔"
@_Ayeshaaaa_ "بالکل درست فرمایا، اطمینانِ قلب اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ کوشش یہی ہونی چاہیے کہ اسے فضول باتوں یا ویسوں میں ضائع نہ کریں بلکہ شکر کے ساتھ سنبھالیں۔"
@chocomo_559 اگر رشتہ صرف وقت گزارنے کے لیے ہو تو ہاں، بار بار کی ملاقات اُکتاہٹ پیدا کر سکتی ہے۔
لیکن اگر تعلق سچا، مخلص اور دل سے ہو تو روز کی ملاقات محبت کو اور گہرا کر دیتی ہے، کیونکہ انسان کی چاہت اور قربت بڑھتی ہے۔