محترم چیف جسٹس صاحب پوری پاکستانی قوم اپ کی توجہ کی منتظر ہے پاکستان کے عوام کی فریاد سنی جائے اور وزارت بجلی اور حکومت سے جواب طلبی کی جائے بجلی بلز میں ظالمانہ نظام کب تک چلے گا کیا منصف اعلی عوام کی دادرسی کرنے کے ذمہ دار نہیں بھاری بجلی بلز کی وجہ سے غریب خودکشی پر مجبور ہیں
اس ملک میں ایک دوڑ لگی کہ اسے کھل کر لوٹ لو یہ آڈٹ پیرہ ہے یہ سوئی گیس کمپنی بارے جس نے ریکارڈ خسارے کے باوجود اپنے آپ کو پونے دو ارب کا بونس دے دیا جو کہ منافع پر ملتا ہے منیجنگ ڈائریکٹر بورڈ ممبر سب کو کروڑوں کی غیر قانونی ادائیگی کی دی
ملک قرضوں میں ڈوب چکا ہر ادارہ خسارے میں مگر ممبران اسمبلی سے لے کر افسر شاہی تک وہ روزانہ یہ سوچتے کیسے اس ملک کے پیسے کو مزید لوٹا جا سکتا ہے
ایسی لوٹ مار دنیا میں کہیں نہی دیکھی ہے
@akleghari بس کرو بھائی ۔🙏🙏🙏
اس میں آپکا کوئی کمال نہیں ۔
بجلی بلوں پر آپنے نے جو
فکس چارجز کے نام پر جو
بھتہ لینا شروع کیا ہے۔
یہ اس کا کمال ہے۔
اللہ تعالیٰ عوام کا جینا حرام
کرنے والوں کو غرق کرے ۔
سعودی عرب نے گیارہ ڈالر فی بیرل تیل سستا بیچنے کا اعلان کیا ہے یہ تاریخی طور پر بہت کم قیمت ہے
مگر چاچو کی حکومت نے پاکستان میں مہنگا تیل ہی فروخت کرنا ہے حکومتی خرچے عوام کی جیب سے نکالنے ہیں
@Aadiiroy2 کیا فائدہ ایسی کور کانفرنس کا
سیکیورٹی کی صورتحال تشویشناک ہے۔
دہشت گردوں ان کے سرغنہ کو
گھر میں گھس کر ماریں۔
ورنہ یہ باز نہیں آنے والے۔
انڈیا ان کو ڈالر دے رہا ہے۔
کراچی میں لاکھوں لوگوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں ۔ حکومت کی نااہلی کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتی ہے ۔ یہاں ہمیشہ سرکاری ادارے اس وقت حرکت میں آتے ہیں جب سانحہ ہوجائے لیکن سانحے سے پہلے کیوں اس کا سد باب نہیں کیا جاتا ۔ کراچی میں برساتی نالے کچرے سے بھرے ہوئے ہیں اور پیپلزپارٹی کی سندھ سرکار کو کوئی ہوش نہیں ہے ۔
@a__bd26 Absolutely Correct 💯
Hum Nawaz Sharif ko support krte thy.
Nawaz Sharif ko est.. aane nhi deti.
Ab to kbi b N League ko vote nhi dena hum ne...