اگر آپ کا ضمیر اور نیت صاف ہے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی آپ کو اچھا کہے یا برا ....!!
آپ اپنی نیت پر جانچے جائیں گے دوسروں کی سوچ پر نہیں....!!🌹♥️🌹
وزیر خزانہ اورنگزیب چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال وزیر بجلی اویس لغاری اور وزیر پٹرولیم علی ملک
یہ چار افراد نواز شریف کی سیاست کی میت کو کندھا دیں گے
@a__bd26@bakhtiarmuhamm نہ بجٹ ہو گا نہ mpa/mna کو ترقیاتی فنڈ ملیں گے نہ علاقوں میں کام ہو گا نہ ہی ن لیگ کو اگلے الیکشن میں ووٹ ملیں گے، لہذا ن لیگ کو پنجاب سے کک آؤٹ کرنے کا بہترین منصوبہ بنایا گیا ہے
@a__bd26@bakhtiarmuhamm نہ بجٹ ہو گا نہ mpa/mna کو ترقیاتی فنڈ ملیں گے نہ علاقوں میں کام ہو گا نہ ہی ن لیگ کو اگلے الیکشن میں ووٹ ملیں گے، لہذا ن لیگ کو پنجاب سے کک آؤٹ کرنے کا بہترین منصوبہ بنایا گیا ہے
@ThisiZiHB زرداری بھیک مانگنے کے لیے مشہور ہے عمران نیازی کی طرح اس لئے سندھ سے کوئی امید نہ رکھی جائے سندھ سے پیسے لانچوں کے ذریعے دبئی جا سکتے ہیں دفاع کے لیے خرچ کرتے وقت بھٹو زندہ ہے کے نعرے بچتے ہیں
J-35 جدید طیارے لینے کے لیے پوری قوم پرجوش اور خوش ہے لیکن جب ان جہازوں اور پورے سیٹ اپ کے پیسے دینے ہیں تو سواۓ پنجاب کے ۵۷۰ ارب روپے کے ابھی تک کسی نے اپنے بجٹ سے حصہ وفاق کو دینے کا اعلان نہیں کیا
خیر اب خبریں آ رہیں کہ خیبرپختونخوا بھی ۲۵۳ ارب روپے وفاق کو دے گا
باقی رہ گۓ بلوچستان اور سندھ جن کے خزانے کی چابیاں زرداری کے پاس ہیں۔ بلوچستان تو مسئلہ نہیں وہاں سرفراز بگٹی زرداری سے زیادہ حافظ صاحب کا وفادار ہے وہاں سے پیسے آ جائیں گے ۔ دیکھتے ہیں گلگت بلتستان دینے کے بدلے زرداری کی جیب سے کیا نکلواتی اسٹیبلشمنٹ
پولیس اور مقامی لوگ مل کر پاکستان کے مختلف علاقوں سے آنے والے سیاحوں پر تشدد کر رہے ہیں، اور یہ وہی مقام ہے، چلاس گلگت بلتستان، جہاں خواتین پر بھی ہاتھ اٹھایا گیا تھا۔ یہ کیسا ظلم ہے؟ ایسے واقعات گلگت بلتستان کی سیاحت پر بہت برا اثر ڈالیں گے اور لوگوں کے اعتماد کو نقصان پہنچائیں گے.
یہ پنجاب کا سرکاری سکول نہی ہے
اس سکول کو وزیر تعلیم پنجاب سمیت سب دو دن سے پنجاب کا سرکاری سکول کہہ کر متعارف کروا رہے جبکہ یہ سرکار کا سکول نہی ہے یہ ایک پلازہ بن رہا تھا بعض اطلاعات کہ سکمان تاثیر کے بیٹے کا ہے پھر ان کو پتہ چلا کہ 4500فی بچہ دے رہے ہزار بچے پر ساٹھ لاکھ روپیہ ہر مہینے ملے گا تو اس کا نام نواز شریف سکول رکھ دیا یہ بلڈنگ یہ سب کچھ پرائیویٹ ہے سرکار صرف ٹھیکدار کو پیسے دیتی ہے یہ کیسا سکول جس میں کمرے ہی کمرے اور کھیل کا میدان تک نہی ہے؟
یہ گمراہ کن دعوی ان سرکاری سکولوں کو چھپانے کی سازش جہاں بچے درختوں کے نیچے پڑھ رہے ہیں وہ ہیں اصل سرکاری سکول
@digitalchirrya یہ آرمی رولز کے خلاف کام کیا گیا ہے جیسا کہ ضیاء الحق کے سانحہ بہاولپور میں کیا گیا تھا،
آرمی رولز کے تحت 2 میجر یا کرنل آرمی جیپ میں اکٹھے سفر نہیں کر سکتے عجیب ہے کہ 17 افسر ایک ہیلی کاپٹر میں گھسیڑ دیئے گئے
پاکستان کے " مالکان " امریکہ ایران کو لڑنے دیں ۔انہیں چاہ پورا کرنے دیں ۔۔
اب اپنے ملک پر توجہ دیں ۔۔
یہاں چوبیس کروڑ انسان بستے ہیں ۔ جانور نہیں ہیں کہ انہیں لاوارث چھوڑ رکھا ہے
خاطر جمع رکھیں یہ سات سو ارب
میاں صاحب کے جیب سے نہی
جانے ، یہ آپ پنجابیوں نے بھرنے
ہیں وہ چالان کی صورت وصولے جائیں
یاں کو ٹیکس لگا کر ، بھرنا عوام نے ہے
@KeepsamM@Asiii_525 فکر نہ کریں عنقریب پنجاب کا بھی یہی حال ہو گا وزیر تعلیم بڑی محنت سے جہالت پھیلانے کا کام کر رہا ہے تعلیم کا بجٹ پہلے 35 ارب کم کر دیا اب پورے پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 750 ارب کم کرا دیا یہ سراسر پنجاب دشمنی ہے دوست ماحول پالیسی نہیں
@KeepsamM@Asiii_525 فکر نہ کریں عنقریب پنجاب کا بھی یہی حال ہو گا وزیر تعلیم بڑی محنت سے جہالت پھیلانے کا کام کر رہا ہے تعلیم کا بجٹ پہلے 35 ارب کم کر دیا اب پورے پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 750 ارب کم کرا دیا یہ سراسر پنجاب دشمنی ہے دوست ماحول پالیسی نہیں
@chsandhilaa چاپلوسی کر کے روزی روٹی کمانے سے بہتر ہے کہیں گنے کے جوس کا ٹھیلہ لگا لیں،ناکام ترین وزیر تعلیم کو آپ کامیاب کہہ رہے ہیں آپ تو گیلے تیتر کے نقش قدم پر چل رہے ہیں
پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ھوگیا اور رات گئے پاک فضائیہ نے خوست و دوسرے شہروں میں پر تابڑ توڑ حملے کیے ہیں اور کئی طالبان کے ہلاک ھونے کی اطلاعات ہیں اور حملہ کرنے سے پہلے افغانڈوں کے ضمانتیوں کو بھی آگاہ کر دیا گیا تھا 👇🔥