افغان طالبان نے سنہری اسلامی تاریخ مرتب کرکے فتح مکہ کی یاد دلائی لیکن اب پہلے سے زیادہ محتاط رہنا پڑھے گا کیونکہ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر خونی لبرلزاور بہارت و امریکہ نواز انکل اور انٹیاں طالبان کی مثبت رویے کو منفی ثابت کرنے کےدرپے ھو چکے ھیں
@ImranRiazKhan عمران بہائی انکےکرتوت بتانے کی کیا ضرورت انکی کالی کرتوت انکے نام سے واشگاف طور پر نظرآتے ہیں کیونکہ لفظ میر کیساتھ منسلک نام اکثر اوراغلب طور پر غدار ہی ہوتے ھیں جیسے میر جعفر اور میر صادق بس فرق تقدیم و تاخیر کا ھی تو ھے
اپوزیشن کے کل کے مایوس کن اعلانات کے بعد حامد میر صاحب کا پی ڈی ایم سے تعلق کمزور ہوگا یا وہ ان مشکل لمحات میں مزید شدت کے ساتھ جھوٹ بول کر پی ڈی ایم کو مایوسیوں کے گڑھے سے نکالنے کی کوشش کریں گے؟ #CapitalTalk
@hinaparvizbutt1 افسوس کہ ھم اب بھی فرقہ واریت اور عصبیت جیسے ناسور بیماری میں مبتلا ھے جس سے ھمارے عقل و خرد ماؤوف ھوچکےھے اسی بناء پر ھم صحیح اور غلط کے مابین فرق کرنے سے قاصر ھیں اللہ تعالی ھمیں اس دلدل سے نکالے
افسوس سے مجھے ��ہنا پڑھتا ھے کہ پاکستان ایک مرتبہ پھرمعاشی دہشت گردوں کے نشانے پر ھے جنھوں سالہوں سال ملک کیسا تھ سوتیلی جیسا سلوک کیا آج وہ احتساب اور کرپشن کی بات کرکے چور مچائے شور کا کردار ادا کررہے ھیں