یاد رہے تم کوئی خدا تو نہیں ہو
مٹی سے بنے ہو جدا تو نہیں ہو
اک مروت و رواداری سی ہے
وگرنہ کوئی ضد اور انا تو نہیں ہو
فنا کے تصور میں کامیابی ہے پنہا
فانی ہو تم بھی بقا تو نہیں ہو
دسترس تمھاری کیوں مشکل ہے اتنی
جزا ہی رہو تم سزا تو نہیں ہو
اسدالدین جیسے لوگوں کی غیر ذمہ دارانہ بات وطن عزیز کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا سکتی دراصل یہ تو پاکستان کے مؤقف پر مہرِ تصدیق کرتی ہے۔ ایسی سوچیں آج بھی واضح کر دیتی ہیں کہ دو قومی نظریہ زندہ ہے اور زندہ رہے گا، کیونکہ نظریات وقت کے ساتھ بدلتے نہیں، بلکہ مزید مضبوط ہوتے ہیں
اسدالدین اویسی صاحب ایسی بونگیاں مارتے رہا کریں، کیونکہ آپ جیسے لوگوں کے بیانات ہی ہماری آنے والی نسلوں کو یہ سبق دیتے رہیں گے کہ دو قومی نظریہ وقت کی ضرورت نہیں بلکہ تاریخ کی سچائی تھا۔ پاکستان کا قیام کسی جذباتی نعرے کا نہیں، ایک گہری فکری بنیاد کا نتیجہ تھا۔
سقوطِ ڈھاکہ سےلیکرآرمی پبلک اسکول تک یہ سانحات محض ماضی کی کہانیاں نہیں بلکہ ہماری یادداشت کادردناک حصہ ہیں ماؤں کی خاموش آہیں بچوں کےادھورےخواب لہو میں بھیگےبستےیاد دلاتےہیں کہ یہ قوم کن قربانیوں سے گزری یہ آنسو کمزوری نہیں تھےیہ عزم کی علامت تھےہرشہیدکی قربانی ہم پر امانت ہے🇵🇰
ہر عید کی صف میں تھا وہ جو پیشوا( فیصل ندیم ) ہمارا،
اس بار نہ پایا، لگا ادھورا سماں سارا۔🥺
Saifullah Saeed
نماز عیدالفطر کے بعد عیدگاہ میں لی گئی ایک فوٹو❤️
اگر بات محب وطن کی ہو تو یقینن ہر جگہ نام عمران ریاض خان کا☺
اگر بات پاکستان میں نوازے جانے کی ہو تو ہرجگہ سے نام ملے گا شریف/چور خاندان کا۔
مطلب یار کوئی اتنا نوازتا ہے کسی کو حد ہے
مطلب یار ورلڈ میں ساتھویں پوزیشن پر آتے ہو اور اہتماد چورو پر🤦♂️
#ImranRiaz#ReleaseImranRiazKhan