آپ بُزدار کی بات کرتے ہو مراد علی شاہ کی کیوں نہیں کرتے: مفتاح
مراد کی کارکردگی بہت بری ہے لیکن بزدار سے تو نہ ملائیں: شہزاد
مراد علی نے بزدار سے اچھا کیا کیا: مفتاح
کچھ اچھا نہیں کیا سندھ برباد ہو گیا لیکن پھر بھی: شہزاد
جو چلا گیا اس کی بات کرتے ہو جو ہے اس کی نہیں کرتے: مفتاح
مولانا اسحاق مرحوم کو اللّه غریق رحمت کرے۔
مولانا صاحب امام حسینٔ کی جرات، دلیری اور دین اسلام کیلئے سرانجام کی گئی خدمات پر جب بھی بات کرتے ہیں، کمال گفتگو کرتے ہیں۔
اللٰ٘ھم صل علٰی مُحَمَّدٍ و علیٰ آلِ مُحَمَّد 🫶
بیروت کی حمرا سٹریٹ پر کیفے یونس جہاں کسی زمانے میں فیض احمد فیض اپنے جلاوطن دوستوں محمود درویش، ایڈورڈ سعید ڈاکٹر اقبال احمد کے ساتھ بیٹھ کر اپنے اپنے وطن کی باتیں کرتے تھے یہیں پر فیض صاحب نے ایک نغمہ کربلائے بیروت کے نام لکھا تھا #Beirut#Lebanon