سید مودوی کا امتیاز یہ ہے کہ آپ نے مغربی تہذیب کو سمجھا اسے پرکھا اور جانچا اور اس کی بنیادوں پر زبردست تنقید کی اور اسلام کو اس کے متبادل کے طور پر لوگوں کے سامنے پیش کیا۔#سیدمودودی_ایک_مصلح_مفکر
#GenZ_standsforrights کشمیر کے طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہورہا ہے۔ان کے مسائل کو ایڈریس کرنے کیلئے راولپنڈی میں پرامن مظاہرین کی گرفتاریاں ناقابل قبول ہے۔گرفتار طلبہ کو فوری طور پر رہا کیے جائیں اور طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچایا جائے۔
#GenZ_standsforrights
جنریشن زی کے تحرک کے نتیجے میں پورے خطے میں انقلابات رونماء ہورہے ہیں۔پاکستان میں بھی جنریشن زی بیدار ہورہی ہے۔طلبہ تحریک کے نتیجے میں موجودہ مزاحمت انقلاب کا راستہ ہموار کردے گا ان شاءاللہ
#GenZ_standsforrights پاکستان میں جنریشن زی بیدار ہورہی ہے۔اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کررہی ہے۔حکومت بزور اس آواز کو دبا رہی ہے جو خود حکومت کیلئے نقصان دن ثابت ہوگا۔
پاکستان میں میڈیکل کی تعلیم روز بروز مہنگی ہورہی ہے۔عام افراد کیلئے ڈاکٹر بننا ایک خواب بنتا جارہا ہے۔ٹیلنٹ کی بے قدری ہورہی ہے جس کے نتیجے میں مسائل میں اضافہ ہورہا ہے۔#ReduceMDCATFee
آج کراچی میں عظیم الشان غزہ ملین مارچ ہے اور کل پورے ملک میں یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا۔
آپ سے گزارش ہے ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے
#نکلو_فلسطین_کےلیے
پاکستان کے مظلوم عوام کا سہارا صرف اور صرف حافظ نعیم الرحمان اور جماعت اسلامی ہے۔مہنگائی اور اشرافیہ کی شاہ خرچیاں ختم کرانے کیلئے حافظ نعیم اس بار سڑکوں پر ہے۔
آپ سے بھی اس تحریک میں جماعت اور حافظ نعیم صاحب کا ساتھ دینے کی استدعا ہے #حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
جماعت اسلامی کا دھرنا تیرہویں روز میں داخل ہوچکا ہے جو مطالبات کی منظوری تک جاری رہیگی۔حافظ نعیم اپنی بات سے پیچھے ہٹنے والے نہیں۔حکومت کو مطالبات کی منظوری پر مجبور کرانے کیلئے ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کیجئیے #حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
امت کی مشترکہ امانت القدس شریف کی حفاظت کی خاطر ان تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کریں جو اس آگ کو ایندھن فراہم کرنے کیلئے پیسے فراہم کررہے ہیں۔ #JusticeForGazaCampaign
اقوام متحدہ اہل غزہ پر جاری فلسطینی جارحیت کو روکنے میں مسلسل ناکام ہے۔اپنے آپ کو بے بس اور لاچار ادارہ ثابت کررہا ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ اقوام متحدہ کم از کم اپنی فیس سیونگ کی حد تک اقدامات کریں اور جنگ بندی میں فوری کردار ادا کریں۔ #JusticeForGazaCampaign
#JusticeForGazaCampaign محترم ناظم اعلی حسن بلال ہاشمی نے آج پشاور پریس کلب میں We are One ,Justice For Gaza کے عنوان سے کمپین کا اعلان کیا گیا۔محترم ناظم صوبہ و دیگر زمہ داران کے ساتھ شرکت کی۔کمپین کے تحت فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائیگا۔
اہل فلسطین پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔مسلمان حکومتیں بے غیرتی و بے حمیتی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔اہل غزہ کا خاک و خون میں لپٹی تصویر دنیا تک پہنچانے اور اسرائیلی ظلم و بربریت کے خاتمے کیلئے اپنی آواز اٹھائے۔ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کریں #JusticeForGazaCampaign
بے غیرتی کی انتہاء
کے ایف سی جن کے ہاتھ اہل غزہ کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ایسے ادارے کو پی سی بی پی ایس ایل کی سپانسرشپ دے رہے ہے۔یہ بہت افسوس کی بات ہے۔
ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کیجئیے اور پی سی بی کے اس اقدام کو چیلنج کریں۔
#NoKFCinPSL
KFC wants to regain it’s popularity through the Youth Favourite Brand of @thePSLt20 but even now, Youth isn’t ready to accept it over the blood of Palestinians.
So, on the behalf of whole Pakistani Youth, We demand #NoKFCinPSL from @TheRealPCB otherwise PSL will be boycotted likewise the KFC in Pakistan.
جنرل الیکشن 2024 پاکستان کے سیاسی اور انتخابی تاریخ کا متنازعہ ترین الیکشن ثابت ہوا۔الیکشن کمیشن بدقسمتی سے سلیکشن کمیشن بن گیا ہے۔
فی الفور اس الیکشن کے نتائج کو کالعدم قرار دیکر فری اینڈ فئیر الیکشن کا انعقاد کیا جائے۔ #الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
اہل غزہ پر گزشتہ تین ماہ سے غاصب اسرائیل کی جانب سے مسلسل آگ و آہن کی بارش ہورہی ہے۔بچے ،بوڑھے ،جوان اور ہماری مائیں ،بہنیں اور امت کی بیٹیاں اس ظلم و جبر کا شکار ہے۔عالمی برادری اور حکومت پاکستان پر جنگ بندی کیلئے دباؤ بڑھانے کیلئے ابھی ٹویٹ کیجئیے۔ #YouthDemands_ICJ4Gaza